Author: Omer Zaheer
پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب سےزائدسوداداکردیا
اگست 1, 2024880پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب60کروڑڈالرسےزائدسوداداکردیا۔دستاویزجاری کردی گئی۔ دستاویزکےمطابق یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 سالوں میں آئی ایم ایف سے تقریبا 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا، 30 سالوں میں 21 ارب 72 کروڑ ڈالر سے زائد قرض واپس کیا گیا۔ دستاویز میں مزیدکہاگیاکہ ...وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس
اگست 1, 2024980وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کےرہنماؤں کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد پیدا صورتحال پر غور کیاگیا،اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے اس معاملے پر اپنی تجاویز دیں۔ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے اسرائیلی اقدام ...وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم،نوٹیفکیشن جاری
اگست 1, 20241110حکومت نےوفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم کرنےکااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کےمطابق یہ فیصلہ ایکسڑا کلاسز اور کھیل کی سرگرمیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔10 اگست سے وفاق کے ماتحت تعلیمی اداروں ...پی سی بی کےزیراہتمام امپائرزاورمیچ ریفریزکی ورکشاپ کاانعقاد
اگست 1, 20241070پاکستان کرکٹ بورڈکےزیراہتمام قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں امپائرزاورمیچ ریفریزکےلئےدوروزہ ورکشاپ کاآغازہوگیا۔ورکشاپ آج اورکل جاری رہےگی۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ کو کنڈکٹ کریں گے ،جس میں 59 شرکاء شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کا مقصد امپائرز اور میچ ...ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
اگست 1, 20241310لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، سرکاری وکیل نے جواب جمع کروانے کے لیے مہلت کی استدعا کی ۔ تحریری حکم میں لکھاگیاکہ وزرات داخلہ اور وزرات اطلاعات ...حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت
اگست 1, 2024990جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کواحتجاج کی اجازت کی درخواست پرفیصلہ نہ کرنےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکیس کی سماعت ...اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ اداکردی گئی
اگست 1, 20241430پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکاروکامیڈین سردارکمال کی نمازجنازہ آبائی علاقےفیصل آبادمیں اداکردی گئی۔ بچھڑاکچھ اس اداسےایک شخص سارےشہرکوویران کرگیا اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ مدنی مسجدبٹالہ کالونی میں اداکی گئی جس میں شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےافراداوراہل علاقہ نےشرکت کی۔ جنازےمیں سٹیج اداکارناصرچنیوٹی ،نسیم وکی ، آغا ماجد ، اکرم اداس ،سخاوت ناز اورہنی البیلا نےخصوصی ...چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تعیناتی خلاف آئین:پٹیشن تیار
اگست 1, 20241280چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی چیلنج کرنےکےلئے پٹیشن تیارکرلی گئی۔ آئینی پٹیشن دائر کرنے کےلئے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو بھجوادی گئی ،آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ پاکستان بار کونسل کے ممبرشفقت محمودچوہان اورعابد زبیری سمیت چھ ممبران نے پٹیشن تیارکی ۔ آئینی پٹیشن ...ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
اگست 1, 2024660پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کےلئے کی گئی ہے،اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے،اکانومی کلاس کے کرایوں ...بارش اورحادثات میں 3افرادجاں بحق،15زخمی
اگست 1, 2024690بارش اورمختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اےپنجاب نےمون سون بارش اورمختلف حادثات کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق گزشتہ 12 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©