Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اگست 1, 2024830صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو نےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار ...الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائےسےمنظور
جولائی 31, 20241080قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے ،بل کے حق میں 8 جبکہ مخالفت میں4 ووٹ آئے ۔جے یو آئی (ف) نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قوم اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ...ڈاکوؤں کےسامنےپولیس ناکام:24گھنٹوں میں وارداتوں کےانبار
جولائی 31, 2024990ڈاکوئوں لٹیروں نے لاہور پولیس کی ناک میں دم کردیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 484وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پولیس کےمطابق چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 13گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان چرالیا۔ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات سے 38افراد سے لاکھوں روپے ...عظمیٰ بخاری کی ویڈیو کامعاملہ:ایف آئی اےکابڑافیصلہ
جولائی 31, 2024820وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےمعاملےپرایف آئی اےنےتحقیقات کادائرہ کاروسیع کردیا۔ ایف آئی اے حکام کاکہناہےکہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیٹیل کے لیے امریکی کمپنیز سے رابطہ کر لیا ،ایف آئی اے نے امریکن کمپنیز سے انٹرپول کی مدد سے رابطہ کیا ...مون سون بارشوں کاچھٹاسپیل :پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 31, 2024760پنجاب میں مون سون بارشوں کاچھٹاسپیل ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہناتھاکہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا چھٹا سپیل یکم اگست سے شروع ہو گا۔ یکم اگست سے 6 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی۔2 اگست سے 6 اگست ...مہنگائی کےخاتمےکامشن:وزیراعلیٰ ان ایکشن
جولائی 31, 20241040مہنگائی کےخاتمےکےلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسرگرم،ایک ہی ہفتےمیں دوسری باراجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں چکن اور دودھ کے نرخ میں مصنوعی اضافہ روکنے کے لیے جامع حکمت عملی پر غورکیاگیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نےدودھ میں ملاوٹ کے خاتمے کی خصوصی مہم شروع کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں چکن اور دودھ ...کانفرنس برائےنوجوانان کاانعقاد:مشن سوسائٹی کےبچوں کی پرفارمنس
جولائی 31, 2024870لاہورمیں صوبائی لوکل کانفرس برائے نوجوانان 2024 کا انعقاد کیا گیاجس میں پاک مشن سوسائٹی کی جانب سے قائم کردہ گرین کلبز کے بچوں نے تقاریر اورکلائمنٹ چینج پر پرفارمنسز کیں۔ کانفرنس میں پانچ سوسےزائدسرکاری وغیرسرکاری تنظیموں کےممبران،طلبہ وطالبات نےپنجاب کےمختلف اضلاع سےشرکت کی۔ شرکانےکانفرس میں موسمیاتی تبدیلیوں اور اسکے ...بھارتی فلم’’الجھ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کی اجازت دیدی
جولائی 31, 20241450بالی ووڈکی اداکارہ جھانوی کپورکی نئی فلم ’’الجھ ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کےلئےاجازت دےدی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق فلم 5جولائی 2024کوریلیزہونی تھی مگرکچھ ناگزیروجوہات کی بناپرفلم ’’الجھ‘‘کی ریلیزملتوی کرنی پڑگئی تھی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق فلم کےدوگھنٹے14منٹ کےدورانیےمیں کسی قسم کاکوئی کٹ نہیں لگایاگیا،البتہ مختلف مقامات پر نازیبا الفاظ کو میوٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ...دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ رول اوورہونےکاامکان
جولائی 31, 20241220دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈکنڈیشن پررول اوورکرنےکےلئےکوشش جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ کیلئے میٹنگ میں اطمینان کا اظہار کیا،سعودی عرب، چین اوریو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کی درخواست پر جلد یقین دہانی ملنے کا امکان ہے،دوست ممالک ...انڈر19 ایشیا کپ سے قبل متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی سریزکاانعقادہوگا
جولائی 31, 2024800پاکستان مینزانڈر19ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونےوالی سہ فریقی ون ڈےسیریزمیں شرکت کرےگی۔ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونےوالی سیریزمیں پاکستان مینزانڈر19کرکٹ ٹیم رواں سال نومبرمیں 50اوورزکی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی۔13سے 26نومبر تک ہونے والی اس سیریز میں پاکستان ،افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©