• پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل :عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا

    93
    0
    تحریک انصاف کاسنٹرل سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنےکےمعاملےپر اسلام آباد ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سلام آباد ہائیکورٹ نےتحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ کوفوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کو بلڈنگ میں آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کی بھی ہدایت کر دی۔ اسلام ...
  • چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ

    65
    0
    چیئرمین ایف بی آرامجدزبیرٹوانہ بھی حکومت سےدلبرداشتہ ہوگئےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔ ...
  • بہاولپور:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک

    73
    0
    بہاولپورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3ڈاکوہلاک ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بہاولپورکےعلاقہ ٹامیوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش کی ۔ جس پرڈاکوموقع سےفرارہوگئے پیچھا کرنے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی پر مسلح ڈاکوؤں نےفائرنگ شروع کردی۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کےنتیجےمیں تین نامعلوم ڈاکو ...
  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل

    107
    0
    ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی سزا دی جائے گی، یہ ...
  • ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید

    114
    0
    ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئے تہران میں موجودتھے،حملہ اسرائیلی وقت کےمطابق رات 2بجےکیاگیا۔ حماس اورایرانی سیکیورٹی ایجنسی نےتہران میں ہونےوالےحملےمیں اسماعیل ...
  • احتجاج کی اجازت نہ ملنےپرپی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع

    103
    0
    تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پرپی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے توہین عدالت کی درخواستیں دائر کیں۔درخواستوں میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کوفریق بنایاگیا۔ ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےلسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی

    89
    0
    پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تحریک انصاف مرکزی رہنماوں کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب سے فلک جاوید، طیبہ راجہ اور خدیجہ کا نام شامل نہیں کیا گیا،الیکشن کمیشن میں 24 خواتین ...
  • پیپلزپارٹی اورن لیگ کےدرمیان اختلافات واضح ہونےلگے

    91
    0
    پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان قومی و سیاسی ایشوز پر اختلافات نمایاں ہونے لگے۔ ملکی مفادمیں بننےوالےاتحادمیں درڑیں پڑنےلگ گئیں، دونوں پارٹیوں کے درمیان اختلافات اشتراک اقدار فارمولے پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث پیدا ہوئے۔پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو ٹف ٹائم دینا شروع کر دیا۔ دونوں ...
  • چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار

    101
    0
    چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کی دھمکیاں دینےپرتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کےنائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ ٹی ایل پی نائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ نے پریس کلب کے باہر احتجاج سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کرنےوالےکوایک کروڑروپےانعام دینےکااعلان کیاتھا۔ پولیس ذرائع کےمطابق ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ...
  • ملک بھرمیں طوفانی بارشیں:این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری

    78
    0
    آئندہ تین روزمیں بارشیں کہاں کہاں ہوں گی،این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ڈویژن میں شدید بارشیں متوقع ہے،200 ملی میٹر بارش کا امکان بھی ہے۔ پوٹھوہار، مردان اور لاہور ڈویژن میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ فیصل آباد، ساہیوال، ...