Author: Omer Zaheer
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی: قومی جذبے کے ساتھ جشن کی تیاریاں
اگست 13, 2025620پاکستان کا 78 واں یوم آزادی بھرپور ملی جذبے اور شان و شوکت سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 13 اور 14 اگست کی درمیان شب جب گھڑی کی سوئیاں بارہ بجائیں گی، بھرپور آتش بازی کے ساتھ زندہ دل قوم اپنا جشن آزادی شروع کرے گی۔ 14 ...رہنماپی ٹی آئی اعجازچودھری کی طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل
اگست 13, 2025390رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کی جیل میں اچانک طبیعت بگڑگئی ،اُنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ سابق سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کےپتےمیں تکلیف ہوئی جس کےباعث سابق سینیٹرکورات گئےپی کےایل آئی میں داخل ...معاشی اشاریے بہتر، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا،وزیرخزانہ
اگست 13, 2025460وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی اشاریے میں بہتری ہوئی، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی کو عالمی مالیاتی ادارے سراہ رہے ہیں، اور ایک ...بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
اگست 13, 2025340بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کابڑاکارنامہ ، منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی سی سی نے جولائی کے پلیئرآف دی منتھ کا اعلان کیا جس میں بھارت کے شبمن گل کامیاب قرار پائے۔جولائی میں انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں شاندار بیٹنگ کے باعث شبمن گل کو ...میلوڈی کوئن نازیہ حسن کو مداحوں سےبچھڑے25 برس بیت گئے
اگست 13, 2025340پاپ موسیقی کی ملکہ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ کم عمری میں ہی شہرت پانےوالی نازیہ حسن محض 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ پاپ موسیقی کی ملکہ اورعالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 25 ویں برسی منائی جارہی ...موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور آؤٹ لک مستحکم
اگست 13, 2025340عالمی ادارہ موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان کی مقامی اور غیرملکی کرنسی کی سابقہ کریڈٹ ریٹنگ Caa2 تھی، جسے بہتر کر کے Caa1 کر دیا ...یوم آزادی اور’’معرکہ حق‘‘میں تاریخی فتح ،تقریبات کاآغاز
اگست 13, 2025440یوم آزادی اور’’معرکہ حق‘‘میں تاریخی فتح کی مناسبت سےتقریبات کاآغاز ،مرکزی تقریب جناح سپورٹس سٹیڈیم میں ہوگی۔ اسلام آبادمیں مرکزی تقریب آج رات8بجےجناح سپورٹس سٹیڈیم میں ہوگی،تقریب کےمہمان خصوصی صدر پاکستان آصف علی زرداری ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف اورتینوں مسلح افواج کےسربراہان بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔ قومی وغیرملکی ...واٹس ایپ کا نیا جادوئی فیچر متعارف، جو صارفین کویقیناً پسند آئے گا
اگست 13, 2025410واٹس ایپ کا نیا جادوئی فیچر متعارف، جو صارفین کو یقیناًپسندآئے گا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں موشن فوٹو فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، جو ایسے محسوس ہوتاہے کہ جیسے جادوئی فلم ہیری پوٹر سے متاثر ہے۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے ...ایڈونچر ٹورازم کیلئے اہم اقدام،بلوچستان میں حب ریلی کا اہتمام
اگست 13, 2025290ایڈونچرٹورازم کو پروموٹ کرنے کیلئے اہم اقدام،بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حب ریلی کب منعقد ہو گی؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق حب ریلی 17 اگست کو گڈانی بلوچستان کے ساحلی علاقے پر ہوگی۔اس ریلی کےچیف آرگنائزر شجاعت شیروانی کا کہنا کہ حب ریلی 50 ...فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘14 اگست کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے کو تیار
اگست 13, 2025860ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘14 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنےگی۔ جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد ہوا،جس میں معروف فلمی شخصیات کے علاوہ فلم کی کاسٹ نے بھی شرکت کرکے شو کو چار چاند ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









