Author: Omer Zaheer
پاکستان ریلویز کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
جنوری 20, 2025180ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نےٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے تیاریاں تیز کردیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر نے ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کیلئے بڈز طلب کر لیں۔ خواہشمند فرمز 10 فروری ...دنیا کا سب سے مہنگا سکول ، کتنی فیس اور کیاکیا سہولیات ہوں گی؟
جنوری 20, 2025170شعبہ تعلیم میں نیا انقلاب برپا، دنیا کا سب سے مہنگا سکول کہاں بنایا جا رہا ہے؟سکول میں کیا کیا سہولتیں اور کتنی فیس ہو گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پرائیوٹ سکولز بچوں کو تعلیم دینے کیلئے خطیر رقم وصول کرتے ہیں ،لیکن دبئی میں رواں سال ایک ایسا سکول ...پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری: دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا
جنوری 20, 2025200پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا۔کیا پاکستانی معیشت کیلئے یہ دریا جیک پاٹ ثابت ہوسکتا ہے؟ تازہ ترین سروے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا۔ قدیم اور طویل ترین دریائے سندھ جو اپنے وافر آبی وسائل کے باعث مشہور ہے، اب بے پناہ دولت ...ترکیہ :غار کو تراش کر تعمیر کردہ شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جنوری 20, 2025160ترکیہ میں غاروں کو تراش کر تعمیر کیا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ترکیہ کے علاقے کیپاڈوشیا میں غاروں کو تراش کر بنایا گیاشاندار تعمیراتی شاہکاریوناک ایولیری( Yunak Evleri)نامی ہوٹل دنیا بھر سے آنیوالے سیاحوں کی توجہ مرکزبنا ہوا ہے۔چھ غاروں کو تراش کر گھروں کی ...ایپل اپنے صارفین کیلئے کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟
جنوری 20, 2025190آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، آئی او ایس 18.3 کی حتمی لانچ رواں ماہ کے آخر میں متوقع ،ایپل نئی اپ ڈیٹ میں کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کیلئے آئی او ایس 18.3، آئی پیڈ او ایس ...عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
جنوری 20, 2025160مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر ڈاکٹر سیف نےکہاہےکہ عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ 190 ملین پاؤنڈ کے حوالے سے برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ جعلی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، معاہدے کے مطابق یہ رقم ...پہلاٹیسٹ :پاکستان نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی
جنوری 20, 2025120پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو127 رنزسےشکست دےکرسیریزمیں 0-1واضح برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز: ملتان میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےتیسرےروزکھیل کاآغاز کیا توسعودشکیل بغیرکسی سکورکےآؤٹ ہوگئےاُن کےآؤٹ ہوتےہی دیگرکھلاڑی بھی کریزپرزیادہ دیرتک نہ ٹھہرسکے محمد رضوان 2، نعمان علی 9، آغا سلمان 14، ساجد خان 5 اور خرم شہزاد ...ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں کامذاکرات میں بانی پی ٹی آئی پرعدم اعتماد
جنوری 18, 2025240ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں نےمذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پرعدم اعتمادکااظہارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اکثریت کی رائےہےکہ پی ٹی آئی کمیٹی بےوقعت ہے،بانی چکرکراناچاہتےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ ن لیگ نےتجویزدی ہےکمیشن کےمعاملےپرچیف جسٹس کوخط لکھناچاہیے،بانی پی ٹی آئی خط کوتسلیم کریں اوریقین دہانی کرائیں توپھرعمل ...ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جسٹس عائشہ ملک
جنوری 18, 2025240جسٹس عائشہ ملک نےکہاہےکہ ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے۔ لاہور میں جانوروں کےحقوق سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتےہوئےجسٹس عائشہ ملک کاکہناتھاکہ جانوروں کی ویلفیئراورحقوق پرمؤثراقدامات کی ضرورت ہے،آوارہ کتوں کومارنےکےکیس پربہت غوروفکرکیاگیا،کتوں کولاحق بیماری ریبیزکےخاتمےکےبجائےانہیں ماراجارہاہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے،ہم نےریبیزکوروکناہےمگرکتوں کومارکےنہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جانوروں کوپیاس اورتکلیف سےآزادی ...آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا
جنوری 18, 2025200معاشی طورپرکونساملک مستحکم،بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنےکاامکان ہے ،آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی4فیصدرہنےکی پیش گوئی ہے۔رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5فیصدرہ سکتی ہےجبکہ آئندہ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©