• آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپورپرفردجرم عائد

    20
    0
    آڈیولیک کیس میں علی امین گنڈا پور اور شریک ملزم پرفردجرم عائدکردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نصرمن اللہ بلوچ نےعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈاپوراپنےوکیل راجاظہورالحسن ایڈووکیٹ کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔شریک ملزم اسدفاروق خان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ آڈیولیک کیس میں علی امین ...
  • پاکستان میں 7کروڑ شہری انتہائی غریب قرار

    24
    0
    پاکستان کے 7کروڑ افراد انتہائی غریب قرار،ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 32 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےرپورٹ جاری کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 7برسوں کے دوران لوگوں کی حقیقی آمدن اور اخراجات میں ...
  • 18سال سےکم عمرافرادکی شادی جرم قرار،حکومت کانیاآرڈیننس جاری

    29
    0
    پنجاب میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی جرم قرار، پنجاب حکومت کی طرف سے نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا ، 18سال سے زائد ...
  • ملک سےسالانہ60ارب روپےکی گیس چوری کاانکشاف

    26
    0
    سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ سید مصطفیٰ محمود ...
  • سہیل آفریدی نےنوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے، خواجہ آصف

    19
    0
    وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے نوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی۔ مارکیٹ میں یہ پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی ...
  • عمران خان کی سزاؤں کافیصلہ بھی نوازشریف کی طرح عدالتوں میں ہوگا،راناثنااللہ

    22
    0
    وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی میں نواز شریف اور زرداری کے معاملے میں ہوا ۔ عمران خان سے ڈیل پردوٹوک اعلان کرتےہوئےوزیراعظم کےسیاسی مشیر راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل ...
  • یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں زلزلےکےجھٹکے،شدت4.4ریکارڈ

    21
    0
    یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، شدت 4.4ریکارڈکی گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،اٹک اورصوابی کےگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت4.4ریکارڈکی گئی جبکہ زیرزمین ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

    19
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ میں جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے،ٹورنامنٹ کےتمام گروپ اسٹیج میچ اختتام پذیرہوگئےہیں۔اس ایونٹ میں بڑےاپ سیٹ دیکھنےکوملے۔زمبابوےنےاپ سیٹ کرتےہوئےآسٹریلیا کوشکست ...
  • پاکستان نےدورہ بنگلہ دیش کاشیڈول جاری کردیا

    22
    0
    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال 9 مارچ کو بنگلہ دیش پہنچے گی۔شاہین 10 مارچ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:آسٹریلیانےعمان کو9وکٹوں سےمات دیدی

    16
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج کے40ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو9وکٹوں سے مات دےدی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےآخری گروپ میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،عمان کی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 17ویں اوورمیں104رنزبناسکی،جواب میں آسٹریلیانےایک وکٹ کےنقصان پر9.4اوورمیں باآسانی ...