• عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟بانی پی ٹی آئی نےوضاحت دیدی

    48
    0
    عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟جیل میں قیدبانی تحریک انصاف نےوضاحت دےدی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کروائی گئی ہے۔ عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو میں ...
  • علیمہ خانم کوبھی بھائی کی طرح جھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے،عظمیٰ بخاری

    38
    0
    صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ علیمہ خانم کوبھی اپنےبھائی کی طرح تسلسل سےجھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ کبھی کہتی قاسم وسلمان پاکستان آرہے کبھی کہتی نہیں آرہے،کبھی کہتی ان کو والدہ نےاجازت نہیں دی کبھی کہتی ان کوویزہ نہیں مل رہا،علیمہ ...
  • خیبرپختونخواحکومت کاڈیڈک چیئرمینزکیلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ

    40
    0
    خیبرپختونخواحکومت نےڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمینزکےلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 26فوربائےفورگاڑیاں خریدنےپر40کروڑ30لاکھ روپےلاگت آئےگی،گاڑیاں دومرحلوں میں خریدی جائیں گی،ڈیڈک چیئرمینزکےپاس موجودہ گاڑیاں اپنی مدت مکمل کرچکی ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ 2014کےبعدکسی بھی ڈیڈک چیئرمین کیلئےنئی گاڑی نہیں خریدی گئی،ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمینز کےپاس موجودبعض گاڑیاں مکمل ناکارہ ہوچکی ...
  • 26نومبراحتجاج کاکیس، غیرحاضرملزمان کیخلاف اشتہاری کاپراسس شروع

    56
    0
    26نومبراحتجاج کےکیس میں عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےپی ٹی آئی کارکنان کےخلاف26نومبر احتجاج پردرج مقدمات کےکیسزکی سماعت کی۔ عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا ،آج کی سماعت میں غیر حاضرملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کئےگئے۔ تھانہ ...
  • رواں برس محروم رہنےوالےعازمین آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج ادا کرینگے

    30
    0
    حج سےمحروم رہ جانیوالےعازمین کیلئےخوشخبری،آئندہ برس بغیراضافی رقم کےحج اداکریں گے۔ ذرائع کےمطابق حج سےمحروم رہ جانےوالےعازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے،پرائیویٹ آپریٹرزعازمین حج سےکوئی اضافی رقم نہیں لیں گے،تنظیم ہوپ نے حج سےرہ جانےوالےعازمین کےحوالےسےوزارت مذہبی امورکویقین دہانی کروادی۔ وفاقی وزیرمذہبی امور کاکہناہےکہ ہوپ25سے26ہزاررہ جانےوالےعازمین کوآئندہ برس حج پربھجوائے ...
  • برطانوی عدالت نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردیدیا

    38
    0
    برطانیہ کی سپریم کورٹ نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فیصلےسےبینکوں کواربوں پاؤنڈکے ممکنہ ہرجانے سے نجات ملی ہے،عدالت نےقراردیاکہ کارڈیلرزفنانسنگ کابندوبست کرتےہیں،بینک کمیشن کےذمہ دارنہیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق یہ فیصلہ2024کےاس فیصلےکوپلٹ دیتاہے جس سےآٹوفنانس انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی تھی۔
  • واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش

    32
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش، انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ جس کے تحت صارفین آسانی سے پروفائل پکچر تبدیل کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی ...
  • سکولوں میں داخلے بڑھانے اور معیاری تعلیم کیلئے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا

    58
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،خیبرپختونخوا کے سکولوں میں داخلے بڑھانے اور معیاری تعلیم کیلئے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق 8 اضلاع کے 80 ہزار بچوں کو سکولوں میں ڈالا جائے گا، ان اضلاع میں بٹگرام، مانسہرہ، صوابی، بونیر، شانگلہ، خیبر، ...
  • پنجاب حکومت اور پاکستان ریلویز کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ

    73
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پنجاب حکومت اور ریلوے کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ سامنے آ گیا ۔ پنجاب حکومت نے پاکستان ریلویز کے اشتراک سے لاہور میں گرین کوریڈور منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا مقصد شہری ماحول کو بہتر بنانا اور ماحولیاتی آلودگی میں ...
  • امریکی مرکزی بینک کی گورنرایڈریاناکگلرکا مستعفی ہونےکااعلان

    59
    0
    امریکی مرکزی بینک کی گورنر ایڈر یانا کگلرنےاپنی مدت ملاز مت سےقبل مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ ترجمان امریکی مرکزی بینک کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکو8اگست کوعہدہ چھوڑدیں گی،مرکزی بینک کی گورنرکی مدت ملازمت اگلےسال 31جنوری تک تھی۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکی طرح چیئرمین امریکی فیڈرل ریزرورجیری وم پاول کوبھی مستعفی ہوناچاہئے،بائیڈن کی مقررہ کردہ گورنرمرکزی ...