Author: Omer Zaheer
عمرایوب کی نااہلی کا ریفرنس،حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی
اگست 20, 2025370عمرایوب کی نااہلی کےریفرنس میں حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں ممبرسندھ نثاردورانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےعمرایوب کےنااہلی کیلئے سپیکرکےبھجوائےگئےریفرنس پرسماعت کی۔وکیل بابرنوازالیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ وکیل بابرنوازنےکہاکہ پشاورہائیکورٹ میں آج کیس کی سماعت ہے۔ ممبرسندھ نثاردورانی نےکہاکہ حکم امتناع کےباعث ہم ...کراچی میں بارش نےتباہی مچادی،10افرادجاں بحق
اگست 20, 20251130کراچی میں بارش نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں10افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث بدترین ٹریفک جام رہا،شہرقائدمیں آج عام تعطیل ہے،سرکاری ونجی سکول بندہیں۔ بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیواریں گرنے سے 10 افراد جان سے گئے،شہر کے کئی علاقوں میں بجلی بھی بند ...ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
اگست 20, 2025390ماہ ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کریں گے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اتوار24اگست کواسلام آبادمیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع ...وزیراعظم آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے
اگست 20, 2025510وزیراعظم شہبازشریف آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف بونیرکاخصوصی طورپردورہ کریں گے،وہ بونیرمیں تقریب سے خطاب کریں گے، وزیراعظم سیلاب متاثرین میں امدادبھی تقسیم کریں گے،اُن کےہمراہ وفاقی وزیرعطاتارڑ،امیرمقام اور دیگر حکام ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کوسیلاب سےہونےوالی تباہ کاری پربریفنگ دی جائےگی۔ واضح رہےکہ خیبرپختونخوامیں ...حالیہ بارشوں سےتباہی،ملک بھرمیں670افرادجاں بحق،چیئرمین این ڈی ایم اے
اگست 19, 2025380چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹرمینجمٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےکہاہےکہ حالیہ مون سون بارشوں سےملک بھرمیں670افرادجاں بحق ہوچکےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری،چیئرمین این ڈ ی ایم اےاوروفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےحالیہ مون سون سے ملک بھرمیں تباہ کاریوں کےبارےمیں میڈیابریفنگ دی ۔ میڈیابریفنگ کےدوران چیئرمین این ...عمران خان کی 9مئی ضمانت کی اپیلیں ،عدالت کی اہم ہدایت
اگست 19, 2025350سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کے دوران فریقین کو ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ دستاویزات آج ہی عدالت میں جمع کرائی جائیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...منی لانڈرنگ اور آن لائن جوا،یوٹیوبرڈکی بھائی گرفتار،سخت سزااورجرمانے کا امکان
اگست 19, 2025380یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کومنی لانڈرنگ اورآن لائن جوےکےکیس میں سخت سزااور جرمانے کاامکان ہے۔ 16اگست کی شب لاہور ایئرپورٹ سے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حراست میں لیاتھا۔ڈکی بھائی پرمنی لانڈرنگ اورآن لائن جوئے کی ترغیب اور فحش مواد پھیلانے ...کراچی:موسلادھاربارش ، نظام زندگی مفلوج ،رہائشی آبادیاں زیرآب آگئیں
اگست 19, 20251080شہرقائدکراچی میں موسلادھاربارش نےنظام زندگی مفلوج کردیا،رہائشی آبادیاں زیرآب آگئیں۔ موسلا دھار بارش کے باعث شہر کا معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گیا۔ صدر کے علاقے سمیت شہر کی تمام مرکزی شاہراہیں زیرِ آب آ گئیں، جبکہ کے ایم سی اور ٹاؤن انتظامیہ غائب رہی۔ زیب النساء اسٹریٹ، عبداللہ ہارون ...بارشوں اورفلش فلڈسےجانی ومالی نقصانات کی رپورٹ جاری
اگست 19, 2025390صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےبارشوں اور فلش فلڈ کے باعث خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق خیبرپختونخوامیں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 358 افراد ...رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، کاغذاتِ نامزدگی جمع
اگست 19, 2025520رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، لیگی رہنمانےکاغذاتِ نامزدگی جمع کروادئیے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ وہ مسلم لیگ (ن) کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









