• 26ویں ترمیم:چیف جسٹس نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا

    93
    0
    26ویں ترمیم کےمتعلق جسٹس منصورعلی شاہ کےلکھےگئےخط کاجواب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کونسل کےاجلاس میں دےدیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں سپریم کورٹ اورسندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزمیں مزیدججوں کی شمولیت کاجائزہ لیاگیا جبکہ ہائیکورٹس میں ججوں کی نامزدگیوں کامعاملہ بھی ...
  • سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے

    85
    0
    مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ سی ایس ایس امتحان 15 فروری 2025 سے شروع ہو گا۔ ...
  • واٹس ایپ میں نئی تبدیلی: ٹائپنگ انڈیکٹر کو انیمیٹڈ ڈاٹس میں تبدیل کر دیا گیا

    92
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،میٹا نے واٹس ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی متعارف کرا دی، جس کا مقصد چیٹس میں رئیل ٹائم انگیجمنٹ کو بڑھانا ہے۔ اس تبدیلی کے تحت، جب کوئی فرد میسج ٹائپ کرے گا، تو’ٹائپنگ‘ کے بجائے تین اینیمیٹڈ ڈاٹس (—) نظر آئیں گے۔ اس کے ...
  • اےپی سی میں عدم شرکت:بلاول کےپی حکومت پربرس پڑے

    89
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرکے خیبرپختونخوا حکومت نےاپنافرض ادانہیں کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی مگر اس نے انکار کردیا، یہ بدقسمتی کی بات ...
  • مواخذےکی تحریک :جنوبی کورین صدرنےمارشل لالگانےپرمعافی مانگ لی

    128
    0
    مواخذےکی تحریک،جنوبی کوریاکےصدریون سک یول نےمارشل لالگانے پر عوام سےمعافی مانگ لی۔ جنوبی کورین صدرنےمعافی مواخذےکی تحریک سےچندگھنٹےپہلےمانگی،جنوبی کورین پارلیمنٹ میں آج صدرکےمواخذےکی تحریک پرووٹنگ ہونی ہے۔ کورین صدریون سک یول نےکہاہےکہ مارشل لاکی ذمہ داری قبول کرتاہوں ،آئندہ ایسی کوشش نہیں کروں گا،مارشل لا کااعلان مایوسی میں کیا،نفاذعوام کےلئے ...
  • صارفین کیلئے اچھی خبر:پی آئی اےکی یورپ کیلئے پروازیں بحال

    98
    0
    پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کی یورپ کےلئے دوبارہ پروازیں بحال ،پہلی پروازکب جائےگی،تاریخ اورشیڈول سامنےآگیا۔ ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10جنوری 2025کوپی آئی اےکی دوبارہ پہلی پروازاسلام آبادسےپیرس کےلئے روانہ ہوگی،ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کی جائیں گی بتدریج بڑھایاجائےگا۔ ترجمان پی آئی اےکامزیدکہناہےکہ یورپ کےلئےپروازیں جمعہ اور اتوار کے دن آپریٹ کی ...
  • ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا

    117
    0
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے شادی ہالز پر 10فیصدود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا ۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ شادی کی تقریبات پر10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی ...
  • مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ

    79
    0
    وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےمدارس رجسٹریشن بل پروزیراعظم شہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےبل پرتحفظات دور کرنےکی یقین دہانی کروائی۔ مولانافضل الرحمان نےکہاکہ حکومت متفقہ بل کومتنازع بنانےسے گریز کرے ...
  • عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی

    72
    0
    بانی تحریک انصا ف عمر ان خان نےمطالبات نہ ماننےپرحکومت کو سول نافرمانی کی دھمکی دےدی۔ 24نومبرکےاحتجاج میں ناکامی اورمطالبات نہ ماننےپربانی تحریک انصاف عمران خان نےحکومت کوایک بارپھربڑےاحتجاج کی دھمکی دیتےہوئےسول نافرمانی کی تحریک چلانےکااعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےسوشل میڈیاکےپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹوئٹر) پر ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا

    74
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک لاکھ صارفین کےلئے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کی لانچنگ کردی۔پنجاب کےصارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پراپلائی کرسکتےہیں۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ فری سولرپینل سکیم کامقصدعوام کومہنگی بجلی سےمستقل ریلیف ہے،فی یونٹ14روپےسبسڈی سےپنجاب کے73لاکھ صارفین ...