Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اگست 22, 2024650اسلام آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج کرنےپرپولیس نےرہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاتھاجس کے بعد پولیس نے رہائی کادعویٰ کیامگرشیرافضل مروت کومبینہ طورپرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے۔ دارالحکومت اسلام آبادکی پولیس نےتحریک انصاف کےممبراسمبلی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاہے۔بتایاگیاہےکہ پولیس نےشیرافضل مروت کوتھانہ گولڑہ منتقل کر دیا۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے ...سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
اگست 22, 2024550سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار،سونافی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 61 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اگست 22, 2024850اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین پرفائرنگ کردی جس سےدوبچےموقع پرہی جان کی بازی ہارگئےجبکہ فائرنگ کےنتیجےمیں پانچ بچےزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق واقعےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں ...بائیں ہاتھ سے کام کی صلاحیت: دلچسپ معلومات
اگست 22, 20241190دنیا بھر میں عام طورپر انسانوں کی اکثریت دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں، جبکہ بایاں ہاتھ سپورٹ کےلئے ہوتا ہے۔ لیکن کئی ایسے افراد بھی ہوتے ہیں، جو بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں، جنہیں منفرد سمجھا جاتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق دنیا کی دس فیصد آبادی بائیں ...ٹک ٹاک حکمرانوں کے بدلتے رنگ
اگست 22, 20241080پاکستان میں نئی آنے والی ہر حکومت کو پچھلی حکومت کے شروع کیے گئے پراجیکٹس کو بند کرنے کا جنون کیوں ہوتا ہے ؟ آخر وہ کون سے محرکات ہیں جسکی وجہ سے ہر نئی حکومت پچھلی حکومت کے پراجیکٹس کو برا تصور کرتی ہے ؟ ان سب سوالات کے ...آکسفورڈ یونیورسٹی الیکشن: عمران خان امیدوار
اگست 22, 20241500یہ خبر سب کےلئے اہم ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، اس حوالے سے بطور امیدوار عمران خان کی طرف سے درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ اگرچہ یہ خبر پاکستان ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے4وکٹوں کےنقصان پر295رنزبنالئے
اگست 22, 2024780راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ،کھانےکےوقفےتک قومی ٹیم نے 4وکٹوں کےنقصان پر 295رنز بنالئے ،محمدرضوان اورسعودشکیل نےسنچریاں کرلیں۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزقومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ،پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں گنواکر 158 رنزسے کیا، سعود شکیل 103 اور محمد ...پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
اگست 22, 2024710ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری کیاگیا۔ اسلام آبادانتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آباد ...جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
اگست 22, 2024980جرائم روکنے کامشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کوروڈڈکیتی کی وارداتیں فوری طورپرروکنےکاٹاسک دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں پولیس افسران کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔پولیس افسروں کی کارکردگی جانچنےکےلئے مقررہ اعشارئیے(کے پی آئی)کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اجلاس میں سینئروزیرمریم اونگزیب،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان،ہوم ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کااقدام:لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
اگست 22, 2024650ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش اورفائروال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے سمیت دیگر کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©