• یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا ،وزیراعلیٰ سرفراز

    41
    0
    وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےکہاہےکہ یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا۔  وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کاپولیس حکام کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہناتھاکہ سیکیورٹی ایجنسیزاورسی ٹی ڈی کوشاباشی دیتاہوں،سی ٹی ڈی سمیت سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں،سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر ...
  • پاکستان کاجشن معرکہ حق : 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری

    109
    0
    جشن معرکہ حق کی مناسبت سے 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جشن ِ معرکۂ حق اور 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کا یاد گاری سکہ جاری کردیا ۔حکومت ِ پاکستان کی ہدایت پر جاری کیے گئے اس سکّے کی ...
  • انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری: نئے فیچر پکس کا اضافہ متعارف

    39
    0
    انسٹاگرام کے نوجوان صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر پکس کی آزمائش کی جا رہی ہے،اس فیچر کا مقصد صارفین کو مشترکہ دلچسپیوں کو تلاش کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ انسٹا گرام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ اس فیچر کی آزمائش کمپنی کے اندر ...
  • پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری: چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف

    82
    0
    چین جا کر تعلیم حاصل کرنیوالےپاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، چینی حکام نے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی۔ چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکی طلبا کیلئے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی ہے۔ ایشیا نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے ...
  • ایمریٹس ایئرلائن نے اپنےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا

    98
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس ایئرلائن نےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات اور دنیا کی بہترین ائیر لائن ایمریٹس نے اپنی پروازوں میں کسی بھی قسم کے پاور بینک کا استعمال ممنوع قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کا اطلاق رواں برس یکم ...
  • سعودی عرب : شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟

    72
    0
    سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے مملکت کے کچھ علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ مکرمہ ...
  • بارشوں کانیاسلسلہ،پنجاب اورکےپی میں نالےبپھرگئے،نشیبی علاقےزیرآب آگئے

    71
    0
    پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونےسےندی نالوں میں طغیانی آنےسےمختلف علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ہےجبکہ بعض مقامات پرنشیبی علاقےزیرآب آگئےہیں۔ مون سون کے ساتویں اسپیل کے زیر اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث کئی مقامات پر ...
  • احمدخان بھچرکی نااہلی کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    91
    0
    پنجاب اسمبلی کےسابق اپوزیشن لیڈراحمدخان بھچرکےخلاف نااہلی کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی ۔ لاہورہائیکورٹ میں پی پی 87میانوالی سےاحمدخان بھچرکی نااہلی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن اوردرخواست گزارکےوکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وکلاکودرخواست کےقابل سماعت ہونےپردلائل دینےکی ہدایت کی۔ الیکشن کمیشن کےوکیل نےکہاکہ درخواست قابل سماعت نہیں ...
  • معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب

    62
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ کراچی میں جاب فیئر کا افتتاح کرنے کے بعدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہناتھاکہ نمائش میں حکومت اوربینکنگ سمیت مختلف اداروں کےاسٹالزہیں، جاب فیئرسےنوجوانوں کوروزگارتلاش کرنےمیں مدد ملے گی، جاب فیئرکاانعقادخوش ...
  • ملک بھر میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

    41
    0
    محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھرمیں مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون کی سرگرمی کو مزید مضبوط کردے گا۔نئے سسٹم کے باعث آج سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا ...