Author: Omer Zaheer
پاک بھارت ٹاکرا،آج سابق اسٹارزمدمقابل ہونگے
جولائی 6, 2024690شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاک بھارت ٹاکرےمیں آج سابق اسٹارزمدمقابل ہونگے۔ ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکےمیچ انگلینڈ میں جاری ہیں،میگاایونٹ کےآٹھ ویں میچ میں آج روایتی حریف پاکستان اوربھارت کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ میچ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، جس میں سابق کرکٹرز شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق اور سعید اجمل ...ایران میں انتخابات،مسعودپزشکیان صدرمنتخب
جولائی 6, 2024930ویب ڈیسک:ایران میں صدارتی انتخابات میں مسعودپزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لےکر صدرمنتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق نئےایرانی صدرکےانتخاب کےلئے گزشتہ روزووٹنگ کاعمل صبح8بجےسےرات12بجےتک جاری رہاپولنگ اسٹیشنزپرعوام کارش ہونےسے انتظامیہ کوتین مرتبہ پولنگ کاوقت بڑھاناپڑا۔ ایران میں صدارتی انتخابات کےدوسرےمرحلےکےنتائج کااعلان ایرانی الیکشن کمیشن نےکردیا۔صدارتی امیدوارمسعودپزشکیان اپنےحریف سعیدجلیلی کوشکست دےکرباآسانی ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش
جولائی 6, 2024810ویب ڈیسک:لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےگرمی کازورٹوٹ گیا۔بارش سےشہرمیں جل تھل ایک ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی درالحکومت لاہورمیں بارش کاسلسلہ رات سےوقفےوقفےسےجاری ہے،جس سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بارش سےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ بارش کےباعث گرمی کازورکم ہونےسےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے۔ مال روڈ،جیل روڈ،اچھرہ،مزنگ،چوبرجی،سمن آباد،گڑھی شاہو،باغبانپورہ میں بارش ہوئی۔ ماڈل ٹاؤن،ٹاؤن شپ،جوہرٹاؤن،واپڈاٹاؤن،نیازبیگ،ملتان روڈ،مسلم ٹاؤن،وحدت کالونی اورگلبرگ ...جلسےکااین اوسی منسوخ ،پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 6, 20241160ویب ڈیسک:ترنول میں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی منسوخ کرنےپرپی ٹی آئی نےاسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں این او سی معطل کرنے والوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی نے تحریک تحفظ آئین کے کوآرڈینیٹر ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©