• عون علی کھوسہ لاپتاکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا

    72
    0
    گلوروکامیڈین عون علی کھوسہ لاپتاکیس میں عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں گلوکاروکامیڈین عون علی کھوسہ کی بازیابی سےمتعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کی جانب سے خدیجہ صدیقی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں۔ ...
  • پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےمابین پہلامیچ ڈرا

    77
    0
    پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ ڈراہوگیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری دن مہمان ٹیم بنگلہ دیش اے نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر153 رنز بنائے تھے کہ کم روشنی کے سبب کھیل روک دیا گیا تھا جس کے بعد کھیل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس ...
  • ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی

    70
    0
    ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 11 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ...
  • فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری

    98
    0
    پیرس اولمپکس میں عمدکارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےقومی ہیرو ارشد ندیم  پر انعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہے۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروکرنےوالےاور44سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل جیتنےوالےقومی ہیروکےاعزاز میں مختلف تقاریب کاانعقادکیاجارہاہےوہاں فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ میڈل جیتنےکےبعدپہلےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےدس کروڑانعام کاچیک پیش کیااورایک عددگاڑی ...
  • معاشی پالیسیوں کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا

    81
    0
    معاشی پالیسیوں کےمعاملےپرحکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق معیشت کی صورتحال پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔پیپلزپارٹی نےکمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی معاشی صورتحال ...
  • حماداظہرنےاستعفیٰ کیوں دیا؟اہم انکشافات سامنےآگئے

    122
    0
    حماداظہرنےتحریک انصاف کی پنجاب کی صدارت سےاستعفیٰ کیوں دیااہم انکشافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق پارٹی اقتدارکی جنگ جاری،تحریک انصاف کےرہنماآپس میں لڑپڑے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے درمیان ایک مرتبہ پھر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان شدید جھڑپ ...
  • پی ٹی آئی کودھچکا:حماداظہرپنجاب کی صدارت سے مستعفی

    79
    0
    سابق وفاقی وزیرحماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹویٹر) پر تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سےاحتجاج  کے طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےاعلان کرتےہوئے کہاہےکہ پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نا تو میری رائے اور رضامندی شامل تھی ، ان میں ...
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار

    72
    0
    روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس ...
  • نوازشریف کا500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان

    146
    0
    عوام پرنوازشریف مہربان:500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان کردیا۔فی یونٹ میں 14روپے کی کمی کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کادھرنارنگ لےآیا۔مہنگائی سےپریشان عوام کوبلآخرریلیف ملناشروع ہوگیا۔ صدرمسلم لیگ ن نوازشریف کاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ 500یو نٹ والےبجلی صارفین کےلئےفی یونٹ14روپےکی کمی کی گئی ہے۔یہ ریلیف پنجاب حکومت ...
  • گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین

    96
    0
    پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل  کرنے والے قومی  ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس اولمپکس میں 118سالہ ریکارڈتوڑنےاور92.97کی جیولن تھروپھینک کرملک کانام روشن کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کےاعزازمیں تقاریب اورانعامات کاسلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق گولڈ میڈلسٹ ...