• ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش:معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

    48
    0
    ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف درخواست کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے ...
  • خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات:صوبائی وزیرشکیل خان مستعفی

    73
    0
    خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے، صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ شکیل خان نےاپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوبھیج دیا۔ شکیل خان نےاستعفیٰ دینےکی وجوہات بھی بتادیں۔ صوبائی وزیر شکیل خان نےاستعفیٰ میں لکھاکہ کرپشن کے خاتمے اور انٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے پر ہمیں ووٹ ملا، صوبہ کوئی ...
  • کم عمراوربغیرڈرائیونگ لائسنس افرادکےگردگھیراتنگ

    122
    0
    کم عمرڈرائیورزاوربغیرلائسنس ڈرائیونگ پرآج سےپھرکریک ڈاؤن کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس گاڑی موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےدیا۔ سی ٹی اولاہورعمارہ اطہرکاکہناہےکہ بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، کم عمر بچوں کو ...
  • وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے

    153
    0
    وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق کی ایکٹنگ چارج پر گریڈ 19 میں ترقی کردی گئی،وسیم طارق کوڈپٹی سیکرٹری ہوا بازی ڈویژن تعینات کردیاگیا،سیکشن افسر اقتصادی امور ڈویژن حمیرا عاطف کی گریڈ 19 میں ...
  • سونےکی قیمت میں ردوبدل

    120
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ...
  • ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے گروپ چیٹ فیچر متعارف

    150
    0
    ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے گروپ چیٹ فیچر متعارف کرادیا۔ کمپنی ٹک ٹاک پر گروپ چیٹس کاسپیشل فیچر شامل کرنے جارہی ہے، جس میں 32 افراد شامل ہو سکیں گے۔ ٹک ٹاک کایہ فیچر 16 برس اور اُس سے زیادہ عمر کے صارفین ...
  • مجھےاغواکےمعاملےمیں کسی ہمدردی کی ضرورت نہیں:نمرہ خان

    100
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نےکہاہےکہ مجھے اغوا کے معاملے میں  کسی  کی  ہمدردی اور توجہ کی ضرورت نہیں ہے۔ چندروزقبل کراچی کےعلاقےڈیفنس میں اغواسےبچنےوالی اداکارہ نمرہ خان نےسوشل میڈیاپرایک اورویڈیوپیغام جاری کردیا۔ اداکارہ نمرہ خان نےاپنےپرتنقیدکرنےوالوں کھری کھری سناتےہوئےکہاکہ آپ لوگ مجھ پر تنقید کرنے کے بجائے جرم ...
  • اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    154
    0
    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر مجموعی طورپرمثبت رجحان دیکھاگیا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 105 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 441 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔226 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ...
  • سندھ حکومت کاارشدکےکوچ اوروالدہ کیلئےانعام کااعلان

    112
    0
    وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نےقومی ہیروارشدندیم کواعلان کردہ5کروڑروپےکاچیک پیش کیااوران کےکوچ سلمان بٹ کو50لاکھ کاچیک تحفےمیں دیااورگولڈمیڈلسٹ کی والدکوگاڑی کاتحفہ دینےکااعلان کیا۔ پیرس اولمپکس سےشہرت کی حاصل کرنےوالےارشدندیم کوآج کل بڑےاعزازات سےنوازجارہاہے،گزشتہ روزگورنرسندھ نےقومی ہیروکی کےاعزازمیں تقریب کااہتمام کیاتھاجہاں پرارشدندیم کابھرپوراستقبال کیاگیا۔ پنجاب حکومت کےبعدسندھ حکومت نےبھی قومی ہیروارشدندیم کوانعام ...
  • فیض حمید کاکورٹ مارشل: مزیدتین(ر)افسران گرفتار

    145
    0
    آئی ایس پی آرنےتصدیق کرتےہوئےکہاکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدکےفیلڈکورٹ مارشل میں مزیدتین ریٹائرڈافسران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ...