Author: Omer Zaheer
بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
اگست 15, 20241130بھارت کےجشن آزادی پرکشمیری عوام نےواضح پیغام دیتے ہوئے وادی میں یوم سیاہ مناتے ہوئے مکمل ہڑتال کی۔ کشمیرپربھارت کےظلم کی داستانیں جاری ہیں،مظلوم کشمیریوں پربھارتی قابض فوج کےظلم اوربربریت کاسلسلہ جاری ہے،کشمیرمیں بھارتی فوج کی دہشتگردی عروج پرہےجہاں پر1947سےلےکراب تک لاکھوں لوگوں کوشہیدکیاگیاہے،بےشمارگھروں کواجاڑدیاگیاہے۔بھارتی حکومت اس کومتنازعہ بناکراپناقبضہ کرنےکی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب تفتیشی افسرپرآج بھی جراح نہ ہوسکی
اگست 15, 20241210190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب تفتیشی افسرپرآج پانچویں مرتبہ بھی جراح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ وکلاصفائی کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکی گئی۔ وکلا صفائی نےکہاکہ عدالت نے نیب کی بورڈ میٹنگ ...ڈینگی کیسزمیں اضافہ:اعدادوشمارجاری
اگست 15, 20241330ڈینگی کیسزمیں اضافہ : محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 4 کیس رپورٹ ہوئے، ایک ہفتہ میں18 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 259 کیسز ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت:قاتل شوٹرگرفتار
اگست 15, 2024540رہنماپی ٹی آئی اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،قاتل شوٹراوراُس کاباپ بھی گرفتار۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث کرایے کے قاتل شوٹرز شہر یار اور اسکے باپ سجاد کو گرفتار کر لیا۔ مقتول شاید صدیق کے ...نوازشریف کافیض حمیدبارےپارٹی رہنماؤں کوبڑاحکم
اگست 15, 2024980نوازشریف نےلیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمیدکیس اوران سےمتعلق معاملات پرپارٹی رہنماؤں کوکسی بھی قسم کےبیانات دینےسےمتعلق انتہائی احتیاط برتنےکاحکم دےدیا۔ لاہورمیں مسلم لیگ ن کےصدرمیاں نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں زیادہ وقت جنرل(ر) فیض کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والے حالات موضوع بحث رہے،اجلاس میں ...سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاوکیسے ہوتا ہے؟
اگست 15, 20241670رواں سال سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اس کی بڑی وجوہات میں روپے کی قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ سے سپلائی میں مشکلات اور مقامی سطح پر درآمدی محصولات میں اضافہ شامل ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کے فوری اثرات پاکستان کی ...ارشدندیم نےمحنت سےدنیاکودنگ کردیا،وسیم اکرم
اگست 15, 2024680پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسوئنگ کےسلطان وسیم اکرم نےکہاہےکہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم نےاپنی محنت اوراپنےمواقع سےجوکیااس سےپوری دنیادنگ رہ گئی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق کپتان وسیم اکرم کاکہناتھاکہ قومی ہیروارشدندیم نےجو کارنامہ انجام دیا اس سے پوری قوم کو ایک امید ملی ہے کہ ہمارے ہاں جو ٹیلنٹ ہے اسے مواقع ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
اگست 15, 2024880مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار ...ہندوستان کو کیا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کا جشن منائے،مشعال ملک
اگست 15, 2024660حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نےکہاہےکہ ہندوستان کوکیاحق ہےکہ وہ اپنی آزادی کاجشن منائے۔ 15 اگست بھارت کےیوم آزادی پرحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ آج ہندوستان اپنے 77 ویں آزادی کا جشن منا رہا ہےدنیا سے پوچھنا چاہتی ...پوزیشن ہولڈرزطلبہ کیلئے پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
اگست 15, 2024810پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرزطلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا،اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان،پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید نےشرکت ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©