Author: Omer Zaheer
امریکہ نےاسرائیل اورحزب اللہ کےحوالےسےاہم اعلان کردیا
نومبر 27, 2024990امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل اورحزب اللہ کےمابین جنگ کابندی کااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے، معاہدے سے دشمنی کا مستقل خاتمہ ہوگا۔ آنے والے دنوں میں امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے ...وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
نومبر 27, 20241410وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جولائی سےاکتوبرتک اخراجات میں1.8 فیصداضافہ ہوا۔ رپورٹ کےمطابق جولائی سےاکتوبرتک اخراجات 2438سےبڑھ کر2483 ارب روپےرہے،جولائی سےاکتوبرٹیکس آمدن 25.3فیصد بڑھی،جولائی سے اکتوبرٹیکس آمدن3442ارب روپےرہی،جولائی سےاکتوبر نان ٹیکس آمدن 3022ارب روپےرہی،جولائی سےاکتوبرمہنگائی کی شرح8.7فیصدرہی ۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ اکتوبرمیں ترسیلات زرمیں ...پاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےبیلاروس کےصدرواپس روانہ
نومبر 27, 2024550بیلاروس کےصدرپاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے وزیراعظم شہبازشریف نےبیلاروس کےصدرکوالوداع کیا۔ دورےکےدوران متعددمفاہمتی یاداشتوں اورمعاہدوں پردستخط کیےگئے، صدر بیلاروس کےدورہ پاکستان سےدوطرفہ اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ صدربیلاروس کےہمراہ اہم کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں کاوفدبھی پاکستان آیاتھا۔بیلاروس کےوفدکی پاکستانی کاروباری شخصیات کےساتھ کامیاب اورنتیجہ خیزملاقاتیں ...پی ٹی آئی واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے،عطاتارڑ
نومبر 27, 2024730وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ تحریک انصاف واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے، کوئی لاش ملے تو کہتے ہیں ہمارے لوگ شہید کیے گئے ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بہت افسوس کی بات ہے کہ بغیر ثبوت اور دلیل کے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا ...نوازشریف کی بیلاروس کےصدرسےملاقات
نومبر 27, 20241240سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی ملاقات ہوئی سابق وزیراعظم نےمہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ بیلاروس کےصدرنےنوازشریف کو دیکھتے ہی بانہیں کھول کر گلے لگایا۔پارٹی قائدنوازشریف نےگرم جوشی کےساتھ بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکا شنکو کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈاراوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی مہمان کااستقبال ...پی ٹی آئی احتجاج،فوج کی تعیناتی پراقوام متحدہ کانوٹس
نومبر 27, 2024530اقوام متحدہ نےپاکستان میں تحریک انصاف کے احتجاج کےدوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لےلیا۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنائب ترجمان کےذریعےبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پاکستان میں احتجاج اورفوج کی تعیناتی پرنظررکھےہوئےہیں،مظاہرین اورفورسزسےپرسکون رہنےاورتحمل کامطالبہ کرتےہیں۔ ترجمان انتونیوگوتریس کامزیدکہناتھاکہ اقوام متحدہ کسی بھی تشددکی مذمت کرتاہے ،اظہاررائےکی آزادی ...اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،گورنرکےپی
نومبر 27, 2024500گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں آگ لگانے سے بہترتھاوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکرم میں جاتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ حالات خراب کرنےوالوں کےخلاف ایکشن ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوصوبےکی صورتحال کے حوالےسےدعوت دوں گا۔ فیصل کریم کنڈی کامزیدکہناتھاکہ اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،کےپی کاسب سےبڑامسئلہ امن وامان کاہے،فیصلہ کیاہےکل ...عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی،گنڈاپور
نومبر 27, 2024870وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ ہم اپنےحقوق کی بات کرتےہیں،ہمیں پُرامن احتجاج کی اجازت نہیں ملتی،ہماری تحریک جاری رہےگی،ہم قربانیاں دیتےرہیں گے،عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا۔ علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ پہلےبھی اسلام آبادمیں جلسےکی بات کی ...گرینڈآپریشن،اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کااحتجاج ختم
نومبر 27, 2024720قانون نافذکرنےوالےاداروں کےگرینڈآپریشن کےبعدتحریک انصاف نے اسلام آبادکےڈی چوک سےاحتجاج ختم کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پولیس کاکہناہےکہ پولیس نے اسلام آباد میں شرپسند مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 400 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔جبکہ پنجاب بھرمیں800 کےقریب شرپسندوں کوگرفتارکیاجاچکاہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سےبڑی تعداد میں اسلحہ، وائرلیس ...نہم کا امتحان دینے والے طلبا کوعمر کی حد میں10 ماہ کی رعایت
نومبر 27, 2024680سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلبا کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے قبل 12 سال سے کم عمر کے طلبا نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل نہیں تھے۔ رعایت ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©