Author: Omer Zaheer
تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 7, 2025850تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نے جولائی 2025 کے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے۔ نئےمالی سال کےپہلے ہی مہینے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ ہونےسےرواں مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جولائی میں تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر44.16 فیصد بڑھ گیا،گزشتہ ماہ ...تخت لاہورکس کا،این اے129ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
اگست 7, 2025330تخت لاہورکس کا،این اے 129 سے ضمنی الیکشن کے لیے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اعتراض دور ہونےپر پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر کے کاغذات بھی منظور ہوگئے۔ حماد اظہر کے والد اور سینئر سیاست دان میاں اظہر کی وفات کےبعد الیکشن کمیشن نے ان کی این اے ...امریکی صدرکابڑااقدام،بھارت پرمزید25فیصدٹیرف عائدکردیا
اگست 7, 2025900امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا بڑا اقدام، بھارت پرمزید25فیصدتجارتی ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت پرمزید 25فیصد تجارتی ٹیرف عائدکردیا جس کےبعدبھارت پر مجموعی طورپر امریکی ٹیرف 50فیصد ہوگیا ۔ ڈونلڈٹرمپ نےبھارت پرروسی تیل خریدنےپرمزید25فیصدٹیرف عائد کیا، امریکی صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کردئیے۔ اپنےبیان ...عدالت کابڑافیصلہ،الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کارروائی سےروک دیا
اگست 7, 2025660پشاورہائیکورٹ کابڑافیصلہ،عدالت نےالیکشن کمیشن کوتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف کارروائی سےروک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی کارروائی کو روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ عمر ایوب اور شبلی فراز کا الیکشن کمیشن نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر پشاور ...فیلڈمارشل عاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج کادوٹوک ردعمل
اگست 6, 2025630فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج نےدوٹوک ردعمل دےدیا۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاکہناتھاکہ معرکہ حق کےبعدفیلڈمارشل عاصم منیرکے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بےبنیاد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس ...’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی مثال بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
اگست 6, 2025650وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دنیا میں’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ جیسے فلاحی ماڈل کی مثال دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘اسکیم کے تحت بلاسود قرضے فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کر تےہوئےکہناتھاکہ یہ منصوبہ ان کے دل کے بہت قریب ہے اور وہ خوش ہیں کہ اللہ ...ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنزبند کرنے کا عندیہ
اگست 6, 2025480بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری حکومتی اقدامات، ادارہ جاتی دباؤ اور مالی رکاوٹوں کے باعث ان کا ادارہ ملک بھر میں اپنے آپریشنز بند کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ ملک ریاض نے ایکس پرلکھا کہ بحریہ ٹاؤن کے بینک ...بلدیاتی نظام پھر زیربحث ۔ کون رکاوٹ؟
اگست 6, 2025590بلاگ: حسیب چوہدری پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر بلدیاتی نظام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ ایک نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ پیش ہونے جا رہا ہے، جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں اور یونین کونسل کی بنیاد پر ہونگے ۔ اور سب سے اہم بات حکومت کا دعویٰ ...عمر ایوب اور شبلی فرازکا نااہلی کیخلاف عدالت سےرجوع
اگست 6, 2025430قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اورسینیٹر شبلی فراز نے نااہلی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی نااہلی کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج ...لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ نادرہ کوبچھڑے30 برس بیت گئے
اگست 6, 2025590پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نادرہ کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے، صرف 8 برسوں پرمحیط اپنے فلمی سفر میں نادرہ نے60 کے قریب فلموں میں کام کیا ۔ ماضی کی نامور اداکارہ نادرہ کی آج 30 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ نادرہ نے1986 میں ہدایتکار یونس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









