• لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا

    56
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث واپڈکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ لاہورمیں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھاےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبادل برستےہی لیسکوکے متعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،گلبرگ،کیلوری گراؤنڈ،مدینہ کالونی،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن،ملتان روڈاورٹھوکرنیازبیگ میں بارش ہوئی۔جبکہ مغلپورہ،تاجپورہ،باغبانپورہ،مال روڈ،مزنگ میں بھی بادل برسیں۔لکشمی چوک،گوالمنڈی،ساندہ،چوبرجی،سمن آبادمیں بارش سےجل تھل ایک ...
  • سونےکی قیمت میں کمی

    55
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت مزیدگرگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 14 ہزار 335 ...
  • ریٹائرڈججزکی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی:عدالت نےحکم جاری کردیا

    119
    0
    ریٹائرڈججزکوبطورالیکشن ٹربیونل تعینات کرنےوالےالیکشن ترمیمی ایکٹ کےخلاف عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔ جسٹس شاہد کریم نے منیر احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا ۔ ...
  • ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ:عدالت میں چیلنج

    89
    0
    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں بیس سے پچیس فیصد اضافے کے خلاف عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم ...
  • آزادارکان کی وابستگی:الیکشن کمیشن کی اہم ہدایت

    97
    0
    سپریم کورٹ کا41آزادارکان کو15روزکی مہلت کےمعاملےپرالیکشن کمیشن نےاہم ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور بیان حلفی کی سخت سکروٹنی کرنےکافیصلہ کیاہے،الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم اور متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ الیکشن کمیشن کی ہدایت کےمطابق آزاد ارکان ...
  • پی ٹی آئی پرپابندی:ن لیگ اورپیپلزپارٹی متحرک

    68
    0
    تحریک انصاف پرپابندی اورآرٹیکل 6کےاطلاق کےمعاملےپرحکمران جماعت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی میں مشاورت کاعمل تیزہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں مشاورت کا عمل تیز ہوگیا،پیپلز پارٹی نے ن لیگی راہنماؤں سے ملاقات کے بعد پارٹی میں مشاورت تیز کر دی۔پیپلز پارٹی دیگر ہم خیال جماعتوں سے بھی ...
  • اداکارہ ریچاچڈھااورعلی فضل کےگھرننھےمہمان کی آمد

    66
    0
    بھارتی شوبزانڈسٹری کی جوڑی اداکارہ ریچاچڈھااوراداکارعلی فضل کےگھرننھےمہمان کی آمدہوئی ہےجس پردونوں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےمداحوں سےخبرشیئرکردی۔ اداکارہ ریچاچڈھانےفوٹواینڈویڈیوایپ انسٹاگرام کےذریعےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کوخوشخبری دی کےبیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ریچاچڈھاکی طرف سےبیٹی کی پیدائش کی خبرشیئرکرنےپرمداحوں نےجوڑےکےلئےنیک خواہشات کااظہارکیااوردونوں کوبیٹی کی مبارکباددی۔ اس سے قبل جوڑے نے حمل کی فوٹو شوٹ ...
  • امریکا:پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن انتقال کرگئیں

    69
    0
    امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن74سالہ شیلاجیکسن لی انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیلاجیکسن طویل عرصےسےکینسرکےموذی مرض میں مبتلاتھیں۔انہوں نےاپنےسیاسی کیرئیر کا آغاز 1994 میں ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے کیا وہ ریاست ٹیکساس سے سب سے زیادہ عرصے تک کانگریس کے رکن رہنے والوں میں شامل تھیں۔شیلاجیکسن لی نے ...
  • چین کاسمندری طوفانوں سےبجلی پیداکرنےکامنصوبہ

    73
    0
    چین نے شدید سمندری طوفانوں سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا ۔ چین کی ایک فرم نے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائنز لانچ کر دیں، جو کیٹیگری فائیو کے طاقتور سمندری طوفانوں کے دوران بھی توانائی پیدا کر سکتی ہیں۔ چین کاترقی کی جانب ایک اورقدم،چین ...
  • ایڈہاک ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کی منظوری

    86
    0
    ایڈہاک ججزکی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن نےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ایڈہاک ججزکی تعیناتی سےمتعلق اجلاس ہوا،جوڈیشل کمیشن نےجسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرمیاں خیل کوایک سال کےلئےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود کا نام 8 ایک کے تناسب سے منظور کیاگیا۔جسٹس ریٹائرڈ مظہر میاں خیل کا ...