• لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک

    81
    0
    لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ہوگئے،شدیدبارشوں کےباعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفان کے سبب لندن سے ویسٹ ...
  • لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی

    114
    0
    پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران حامدشیخ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورسمیت4اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دےدی گئی،زگ زیگ ٹیکنالوجی پربھٹےکام کرسکیں گے،سرکاری ونجی دفاترکو 100فیصد عملےکےساتھ کام کرنےکی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن ...
  • مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال

    165
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سےترقیاتی منصوبوں،معیشت کی مضبوطی اوربنیادی ڈھانچےکی بہتری کےلئے تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ زراعت، صحت،تعلیم،انفراسٹرکچر،ماحولیاتی تحفظ اورڈیجیٹل ڈویلپمنٹ میں تعاون بڑھانےپربھی غورکیاگیا۔ کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےپنجاب حکومت کےعوامی ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت

    98
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔ پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی بندرہےتوپیٹرول پمپس ڈرائی ہوجائیں گے،پیٹرول پمپس ڈرائی ہونے سےعوام کوپیٹرول مصنوعات کی فراہمی ناممکن ہوجائےگی۔ وزارت پیٹرولیم نےپیٹرول اورڈیزل کی سپلائی میں خلل پرنوٹس لےلیا۔ پیٹرول ڈویژن حکام ...
  • آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل

    121
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔ چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان سےٹرافی چیمپئنز ٹرافی کھیلنےوالےدیگر6ممالک کاٹورکرےگی۔ان ممالک میں بنگلہ دیش،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،انگلینڈاورانڈیاشامل ہیں۔ چیمپئنزٹرافی دوبارہ27جنوری کولاہورپہنچےگی،ایونٹ کےآغازسےقبل ٹرافی کی لاہورمیں رونمائی کی جائےگی۔
  • میٹا کی طرف سے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف

    112
    0
    فیس بک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف کروا دیے۔فیس بک صارفین کو متعارف کروائے گئے نئے فیچرز ضرور پسند آئیں گے۔ میٹا کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک کے صارفین اب ویڈیو کال کے دوران اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ...
  • فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی

    117
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام افواہوں کو مسترد کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہناہے کہ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر قومی اور بین الاقوامی پروازیں معمول کے مطابق ...
  • سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    87
    0
    سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ ریجن میں شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تبوک، الجوف اور نجران ...
  • آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

    134
    0
    کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ چارروزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں غیر ملکی کے ساتھ ملکی مصنوعات کو خوب سراہا گیا۔اس سال دفاعی نمائش میں ملک کی پہلی ...
  • واٹس ایپ میں وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

    211
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ۔جدیدفیچر کسی بھی آڈیو چیٹ کو لفظ بہ لفظ ٹیکسٹ نوٹ میں تبدیل کردے گا۔ واٹس ایپ ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کررہا ہے، جو صارفین کیلئے مزید آسانی ...