• سُریلے اور مدُھر گلوکاراخلاق احمد کی 26 ویں برسی

    72
    0
    تجھ کو پُکاریں گیت ہمارے ، گلوکار اخلاق احمد کومداحوں سے بچھڑے 26 سال گزر گئے، اپنی مدھر آواز کی بدولت وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ گلوکار اخلاق احمد 10جنوری 1946 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1971 میں بننے والی فلم ’’تم ...
  • تحریک تحفظِ آئین کا شوگر سکینڈل پر چیف جسٹس کو خط

    103
    0
    تحریک تحفظِ آئین نےشوگر سکینڈل پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو شوگر سکینڈل پر معاملہ تین رکنی ججز کمیٹی کو ریفر اور اَز خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیاگیااورخط میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے اور شوگر سکینڈل پر ...
  • پی ٹی آئی کے5اگست کو احتجاج کی تیاریاں مکمل

    107
    0
    تحریک انصاف کے 5اگست کو احتجاج کی تیاریاں پی ٹی آئی پنجاب نےمکمل کرلیں۔ ذرائع کےمطابق 5اگست کو پنجاب بھر میں جگہ جگہ احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔5اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا ،پنجاب بھر میں تمام ارکان اسمبلی ٹکٹ ہولڈر اور تنظیموں کو ...
  • فیلڈمارشل عاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل

    69
    0
    فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل ہورہاہے۔ 3اگست کوبرطانوی جریدےدی اکانومسٹ میں شائع مضمون میں فیلڈمارشل سید عاصم منیرکوخراج تحسین پیش کیاگیااوراُن کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں کو سراہا اور کہاکہ آرمی چیف امریکی تعلقات کونئی جہت دے رہےہیں۔ دی اکانومسٹ میں شائع مضمون کے مطابق18جون کوٹرمپ ...
  • پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا،وزیراعظم

    61
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا۔ یوم شہدائےپولیس پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پولیس کےہزاروں شہداہمارا فخر ہیں، پولیس افسران وجوان امن کےقیام اورفرض کی ادائیگی میں سرگرم رہتےہیں،شہداکےاہل خانہ کوبھی سلام جوہماری خاطراپنا مستقبل قربان کرتےہیں،پولیس کےبہادرافسران وجوان اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرتےہیں۔ اُن ...
  • یمن:کشتی ڈوبنےسے68افرادہلاک،متعددلاپتا

    59
    0
    یمن کےساحل پرموسمی خرابی کےباعث کشتی ڈوبنےسے 68افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثے میں متعدد افراد لاپتاہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ روزیمن کےصوبے ابیان کے علاقے احور کے قریب بحیرہ عرب میں خراب موسم کی وجہ سےکشتی ڈوب گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حادثےکےوقت کشتی میں تقریباً ...
  • تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ

    43
    0
    تحریک انصاف نےشہراقتداراسلام آبادمیں احتجاج اورجلسہ منسوخ کردیا۔ تحریک انصاف نے5اگست کواحتجاج کےحوالےسےاپنی حکمت عملی تبدیل کرلی،پی ٹی آئی نے5اگست کااحتجاج اورجلسہ اب 14اگست تک ملتوی کردیاہے۔ پی ٹی آئی کی تحریک کا اصل مقصد بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہا ئی ہے، اس کا نام نہاد بحالی جمہوریت ...
  • پاکستان نےویسٹ انڈیزکو13رنزسےشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی

    83
    0
    پاکستان نےویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزاپنےنام کرلی۔ امریکاکےشہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی  سیریزکےآخری میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 4وکٹ پر189 رنز بنائے،صاحبزادہ فرحان 74 ...
  • ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی

    92
    0
    بادل کھل کر برسیں گے،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےمتعلقہ محکموں سمیت سیاحوں اور شہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ سمیت خیبر پختونخوا میں تاحال طاقتور مون سون کا سلسلہ موجود ہے، جس کے زیر اثر کراچی سے کشمیر ...
  • ملکی دفاع مضبوط،پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کااطمینان کااظہار

    64
    0
    ملکی دفاناقابل تسخیربنانےکےلئے پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےملتان گیریژن کا دورہ کیا،فیلڈمارشل کی آمدپرکورکمانڈرملتان نے استقبال کیا،اُنہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اورجاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔فیلڈمارشل نےپاک ...