Author: Omer Zaheer
26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جولائی 15, 20251030عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عامرضیانےبشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل خالدیوسف، انصرکیانی اورشمسہ کیانی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت ...اےڈی بی کی پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری
جولائی 15, 20251000ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹرکاجی ڈی پی میں حصہ صرف 1.5فیصدہے،پاکستان کےڈیجیٹل سیکٹرمیں مزیدسرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پاکستان میں فکسڈبراڈبینڈرسائی صرف 1.3فیصدہے، پاکستان میں اس وقت فائبرنیٹ ورک کی رسائی بہت کم ہے،فائبرآپٹک انفراسٹرکچرمیں فوری توسیع درکارہے۔ ...لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھار بارش ،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 15, 2025570صوبائی دارالحکومت لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی شدت اورحبس میں کمی ہوگئی۔بارش سےسڑکوں اورگلی محلوں میں پانی جمع ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔ مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک،کینٹ، مال روڈ،جیل روڈ، اورہربنس پورہ میں بادل برسے جبکہ گارڈن ٹاؤن، ...کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
جولائی 15, 2025570الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ کی11خالی نشستوں کیلئے16امیدوارمیدان میں ہیں۔خواتین کی2نشستوں کیلئے چار امیدوار مدمقابل ہونگےجبکہ ٹیکنوکریٹ وعالم کی دونشستوں کیلئے6امیدوارمدمقابل ہونگے۔ شیڈول کےمطابق ثانیہ نشترکی سینیٹ کی خالی نشست پر31جولائی کوپولنگ ہوگی،9امیدوارمدمقابل ہیں، ثانیہ ...پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانے میں اہم پیشرفت،اہم سنگ ِمیل عبور
جولائی 15, 2025520پاکستانی فری لانسرز نےاہم سنگ ِمیل عبور کرلیا۔ پاکستان کے فری لانسرز نے سالانہ500 ملین ڈالرز زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ بنالیا۔ یہ سنگ ِمیل نا صرف معیشت کیلئے ایک نیا باب ہے، بلکہ پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانےکی جانب بھی ایک اہم پیشرفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے ...نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ایپل فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟
جولائی 15, 2025880ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟امسال آئی فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوں تودنیا بھر میں متعدد کمپنیاں سمارٹ فونز تیار کرتی ہیں، مگر ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے،یہی وجہ ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے
جولائی 15, 2025730پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہُنر کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور انہیں ہنرمند بنانا ہے۔ دنیا بھر میں نوجوانوں کی اکثریتی آبادی کے پیش ِنظر انہیں ہنرمند بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے تحت ...ریلوے کا کراچی- لاہور کے درمیان جدید بزنس ٹرین چلانے کا اعلان
جولائی 15, 20251630ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کا کراچی اور لاہور کے درمیان ایک نئی اور جدید ترین بزنس ٹرین چلانے کا اعلان، جو رواں ہفتے19 جولائی کو اپنی باقاعدہ سروس کا آغاز کرے گی۔ یہ نئی سروس لاہور-کراچی جیسے مصروف ترین روٹ پر سفر کرنیوالے ریل کے مسافروں کیلئے ...ٹیکنالوجی پیشرفت:جاپان میں پہننے کے قابل شمسی جیکٹس متعارف
جولائی 15, 2025800ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ،جاپان میں پہننے کے قابل شمسی جیکٹس متعارف،ایکسپو میں صرف یہ جیکٹس ہی نہیں، بلکہ پولینڈ کی Saule Technologies نے شمسی سمارٹ پولز نصب کیے ہیں ،جو سٹریٹ لائٹس، کیمرے اور وائرلیس چارجنگ کو بجلی دیتے ہیں۔ جاپان میں پہلی بار ایسی خصوصی جیکٹس ...شہر قائدکراچی میں انسیڈ ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام ’’الفا‘‘ کا آغاز
جولائی 15, 2025430پاکستان میں ایگزیکٹو لیڈرشپ کا تاریخی ا قدام، انسیڈ کا عالمی شہرت یافتہ ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام ’’الفا‘‘ پہلی بار کراچی یونیورسٹی حبیب سلیم میں شروع ہو گیا۔ اس پروگرام میں پاکستان کی سرکردہ تنظیموں کے 60 سینئر لیڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ یہ پروگرام نا صرف پاکستان میں ایگزیکٹو تعلیم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









