Author: Omer Zaheer
وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور منتخب
نومبر 17, 2025990وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ،فیصل ممتاز راٹھور 36ووٹ لےکرقانون سازاسمبلی کےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتمادکی قراردادکثرت رائےسےمنظورکی گئ،نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھورکےحق میں 36جبکہ مخالفت میں2ووٹ پڑے۔پیپلزپارٹی کےفیصل ممتازراٹھور آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی کے16ویں جبکہ موجوداسمبلی کےچوتھےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ممبران ...اےآئی کاکمال:جاپان، خاتون نے تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی
نومبر 17, 20251950آرٹیفیشل انٹیلی(اےآئی)کاکمال، جاپان میں خاتون نے خود تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، مگر جاپان میں اس ٹیکنالوجی کا ایک حیران کن واقعہ پیش آ یا ، جس میں 32 سالہ خاتون میس کانوس چیٹ جی ...چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
نومبر 17, 20251820چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف ، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا،بہت جلد چیٹ جی پی ٹی میں ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) آپشن کو استعمال کیا جاسکے گا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں گروپ میسجنگ فیچر متعارف کروا دیا گیا ...تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت
نومبر 17, 20251930طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت،اس اقدام کا مقصد طلبا، اساتذہ اور سکول سٹاف کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنا اور تعلیمی اداروں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں سکیورٹی پلان ...فرانس : الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف
نومبر 17, 2025990فرانس نے الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف کروا دی۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کار،وین، بس اور ہیوی ڈیوٹی ٹرک سمیت مختلف اقسام کی گاڑیاں سفر کے دوران بغیر رکے اور بغیر پلگ کے چارج ہوسکتی ہیں۔یہ منصوبہ الیکٹرون، وینسی کنسٹرکشن، گستاو ائیفل یونیورسٹی اور ہچنسن ...برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث وارننگ جاری
نومبر 17, 20252140برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث ایمبروارننگ جاری کردی گئی۔ طوفان کلاڈیا کے سبب برطانیہ کے بعض حصوں کیلئے ایمبر وارننگ جاری ۔ کچھ علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ لندن میں دن میں بھی رات کا سماں نظر آنے لگا، تمام دن تیز بارش کی ...پیپلزپارٹی کایوم تاسیس منانےکااعلان
نومبر 17, 20251740چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی ہمایوں خان کاکہناتھاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کے تمام اضلاع میں یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام کرے گی، پارٹی کے تمام ضلعی عہدیداران ...27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
نومبر 17, 20251120ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ستائیسویں ترامیم اور موجودہ صورت حال کو ایوان میں زیر بحث لایا ...دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ آئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش
نومبر 17, 20251930ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ اور گولڈ سے بنےآئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش،اپنے کسٹم سمارٹ فونز اور واچز کیلئے مشہورلگژری ٹیک برانڈ کویویار (CAVIAT) نے آئی فون 17 سیریز کیلئے اپنی نئی گولڈ کلیکشن متعارف کروا دی ۔ اس خصوصی کلیکشن میں تین ...امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ
نومبر 17, 20252200طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیم کو جدت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ ،امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ،تعلیمی نظام میں طلبا کی صلاحیتوں، سمجھ اور تجزیاتی سوچ کو بہتر انداز میں جانچنے کیلئے امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









