Author: Omer Zaheer
صدرزرداری نےآرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی
نومبر 15, 20251060صدرمملکت آصف علی زرداری نےپاکستان آرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دےدی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ائیر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 15, 20251580پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں ...26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
نومبر 15, 20251840عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام آبادکی عدالت میں26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ...آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان
نومبر 15, 20251470آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں وزیراعظم چودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائےشماری ہوگی۔آزادجموں کشمیراسمبلی میں تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوجائے تومتبادل وزیراعظم ازخودمنتخب ہوجاتاہے۔ واضح رہےکہ پیپلزپارٹی نےگزشتہ روزمشاورت کےبعدفیصل راٹھورکووزیراعظم کےلئے ...ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا
نومبر 15, 20251290امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا طیارے میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ سعودی عرب کےفائٹرجیٹ کی درخواست پرغورکررہےہیں،بی بی سی کےخلاف اگلے ہفتےکارروائی کریں گے،بی بی سی پرایک ارب ڈالرہرجانےکاکیس کرنےجارہےہیں،بی بی سی پرکیس امریکامیں ہی دائرکریں ...حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 15, 20252480وفاقی حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کاقرض ستمبر2025کےاختتام پر76605ارب روپےتھا، حکومت کامقامی قرض ستمبرمیں649ارب روپےکم ہواجبکہ حکومت نےبیرونی قرض ستمبرمیں203ارب روپےکم کیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے، حکومت کاقرض رواں ...پاکستان میں آئیکاسٹ 2025 کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع
نومبر 15, 20251470خلا کی تسخیر ، پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایپلیکیشنز آف سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ICAST–2025) کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان سپارکو ...پی ٹی اے کی طرف سے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز
نومبر 15, 20252030ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔پی ٹی ...پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
نومبر 15, 20251650جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے 1500 سکول آف ایمینینس قائم کرنے کا اعلان کردیا ۔ حکام کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کے دوران ابتدائی طور پر 400 سکول آف ایمینینس ...ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان
نومبر 15, 20251230فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس نے 15 نومبر سے مڈ ایسٹ روٹ کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن 15 نومبر 2025 سے دبئی اور دمشق کے درمیان اپنی طے شدہ پروازوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









