Author: Omer Zaheer
مشہوربرطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز بند، تمام فلائٹس کینسل
نومبر 17, 20252210فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، مشہور برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز نے بھاری قرض کے باعث فوری طور پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا، جبکہ مسافروں کیلئے شیڈول تمام پروازیں بھی منسوخ کردیں۔ برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام پروازیں فوری ...سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار
نومبر 17, 20251120سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق شہر میں سموگ کی اوسط شرح 429 ریکارڈ کی گئی ہے، راوی روڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 1198، لوئر مال کا 810 ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے
نومبر 17, 20251510وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے۔ کینٹ ریلوے سٹیشن اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ فیصل بیس پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف کاوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ ، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ نے استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی میں مصروف دن گزارےگئےجبکہ آج کینٹ ریلوے سٹیشن کراچی کی اپ ...وفاقی آئینی عدالت کےمزید2ججزنےحلف اُٹھالیا
نومبر 17, 20251990وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجج کی تقریب حلف برداری اسلام آبادہائیکورٹ کےکانفرنس روم میں ہوئی،جس میں ججزاوروکلانےشرکت کی۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس روزی خان اورجسٹس ارشدحسین شاہ سے عہدوں کاحلف لیا۔ خیال رہےکہ اس ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر
نومبر 17, 2025167027ویں آئینی ترمیم کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نےکیس سننےسےمعذرت کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست سماعت کےلئےدائرکی گئی ،جس پرجسٹس چودھری محمداقبال نےدرخواست سننےسےمعذرت کرلی۔ عدالت نےکیس چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کوکسی اوربینچ میں مقرر کرنے کے لئے واپس بھجوادیا، درخواست اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سےدائر کی ...پنجاب بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 17, 20251540محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کے نفاذ میں 7روزکی توسیع کردی،احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں ،اجتماع اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی برقراررہےگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ دفعہ 144کےتحت4یازائدافرادکےعوامی مقامات پرجمع ہونےپرمکمل پابندی ہوگی،دفعہ 144کےتحت لاؤڈسپیکرکےاستعمال پربھی مکمل پابندی ہے۔پنجاب میں کسی قسم کےاسلحےکی ...وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی
نومبر 17, 20251330وزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ ذرائع کابتاناہےکہ تحریک کامیابی کی صورت میں وزیراعظم انوارالحق اپنےمنصب سےفارغ ہوجائیں گے،پیپلزپارٹی اورن لیگ کےارکان اسمبلی مظفرآباد پہنچنا شروع ہوگئے،پی ٹی آئی فارورڈبلاک اور دیگر ارکان بھی مظفرآبادپہنچ رہےہیں، پیپلز پارٹی کاحمایت کادعویٰ36سےبڑھ کر38ہوگیا،فارورڈبلاک کے مزید 2ارکان تحریک عدم ...تیسراون ڈے:پاکستا ن نےسری لنکاکوشکست دیکرسیریز3-0سےاپنےنام کرلی
نومبر 17, 20251310تیسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتین ون ڈےمیچزکےآخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔سری لنکانے پہلے کھیلتےہوئے 46اوورز میں 211رنزبنائے۔پاکستان نے212رنزکاہدف4وکٹوں کےنقصان پرباآسانی حاصل کرلیا۔ سری لنکاکی جانب سےکوشال مینڈس نے 34 رنزکی اننگزکھیلی کامل ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان
نومبر 17, 20251520وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ محکمہ ...خشک موسم برقرار، سردی کی شدت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 17, 20251930محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں موسم خشک رہنےاورسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ظاہرکیاہے۔ محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کی پیشگوئی کردی۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









