Author: Omer Zaheer
صدرمملکت آصف زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے
نومبر 13, 20251940صدرمملکت آصف علی زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سے27ویں ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی۔27ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظورہوچکی ہے،اس ترمیم کے بعدبل اب آئین کاحصہ بن گیاہے۔ واضح رہےکہ 27ویں آئینی ترمیم چندروزقبل سینیٹ سےدوتہائی اکثریت کےساتھ منظورہوئی تھی جس میں ...27ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےفل کورٹ اجلاس بلالیا
نومبر 13, 2025203027ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکل فل کورٹ اجلاس بلالیا۔ ذرائع کےمطابق فل کورٹ اجلاس نمازجمعہ سےپہلےہوگا،جس میں 27ویں آئینی ترمیم پربات ہوگی،سپریم کورٹ کےتین ججزنےفل کورٹ اجلاس کیلئےخط لکھاتھا۔ واضح رہےکہ 27ویں آئینی ترمیم چندروزقبل سینیٹ سےدوتہائی اکثریت کےساتھ منظورہوئی تھی جس میں ...آئی ایم ایف نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا
نومبر 13, 20251970بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس 8دسمبر کو طلب کرلیا،پاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈ1.2ارب ڈالرکی منظوری دےسکتاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف سےپاکستان کوای ایف ایف قرض پروگرام کےتحت1ارب ڈالرملیں گے، کلائمیٹ فنانسنگ کی مدمیں پاکستان کو20کروڑ ڈالرجاری کئےجائیں گے،پاکستان ...جسٹس صلاح الدین پنہورکاچیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط
نومبر 13, 20251920جسٹس صلاح الدین پنہورنےبھی چیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط لکھ دیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہورنےخط میں لکھاکہ خاموشی احتیاط نہیں بلکہ دستبرداری ہے،ایساوقت آگیاہےجب خاموش رہناآئینی فریضےسےانحراف ہوگا،مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی بنیادوں کوچھورہی ہے، ترمیم سےعدالتی آزادی متاثر ہوسکتی ہے،عدلیہ کی آزادی کوئی استحقاق نہیں بلکہ ...27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم:قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےبھی منظور
نومبر 13, 20251490قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ نےبھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ایوان بالاکااجلاس منعقدہوا ،جس میں27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔اپوزیشن کی جانب سے بھرپوراحتجاج اورنعرےبازی کی گئی۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے27ویں آئینی ترمیم کانیامتن ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 13, 20251060مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 8300روپے کااضافہ ہونےسے فی تولہ سونا 4 لاکھ43 ہزار62 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت7116 روپے اضافے سے3 لاکھ79ہزار 854 روپے ہوگئی ۔ بین الاقوامی ...خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا منصوبہ
نومبر 13, 20251390خلاکو تسخیر کرنے کا ایک اور بڑا منصوبہ ،خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی اور یورپی خلائی اداروں نے مشترکہ طور پر نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کیلئے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ڈریگن ...دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟
نومبر 13, 20252040خطرناک دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف سامنےآگئے۔ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 5000 سے زیادہ قدم چلنا دماغی کارکردگی میں تنزلی اور الزائمرز بیماری سے متعلقہ پروٹین کے دماغ میں جمع ہونے کی رفتار ...ٹک ٹاک کا پاکستانی صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
نومبر 13, 20251320ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، تاکہ ان کے تحفظ اور دیگر افراد تک رسائی میں معاونت فراہم کی جاسکے۔ کمپنی کے مطابق ان نئے فیچرز سے پاکستانی صارفین اپنے مداحوں سے زیادہ بہتر طریقے سے رابطہ قائم کرسکیں گے اور انہیں ...فن لینڈ: مشہور فضائی کمپنی فِن ایئر نے 8 طیارے گراؤنڈ کر دیے
نومبر 13, 20251080فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،فن لینڈ کی فِن ایئر لائن نے 8 طیارے گراؤنڈ کر دئیے ۔ فضائی کمپنی فِن ایئر لائن نے محض ایک خدشے کے پیش نظر 8 پروازوں کو منسوخ اور تاخیر کرکے انہیں گراؤنڈ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی مشہور فضائی کمپنی فِن ایئر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









