• شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

    124
    0
    شہر قائدکراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ روشنیوں اور ساحلوں کے شہر کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت اور ایئر کوآلٹی انڈیکس 251 ریکارڈ ہوا۔اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ 151 سے 200 انڈیکس مضر صحت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق201 سے 300 ...
  • ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز

    175
    0
    ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ڈوین جانسن (دی راک) نے تصدیق کی ہے کہ مشہور ایڈونچر فرنچائز جومانجی کی تیسری اور آخری فلم کی شوٹنگ باضابطہ طور پر لاس اینجلس میں شروع ہو گئی ہے۔ ...
  • سری لنکن کرکٹ بورڈکادورہ پاکستان جاری رکھنےکااعلان

    99
    0
    سری لنکن کرکٹ بورڈنےدورہ پاکستان جاری رکھنےکاباضابطہ اعلان کردیا۔ ون ڈےسیریزاورسہ ملکی سیریزبچانےکےلئے چیئرمین پی سی بی نےسری لنکاکی کرکٹ ٹیم سےملاقات کی جس میں انہوں نےٹیم کی سیکیورٹی مزیدبڑھانےکی یقین دہانی کرائی پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان جاری رکھنے ...
  • پی سی بی نےسہ ملکی سیریزکانیاشیڈول اوروینیوجاری کردیا

    112
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےسہ ملکی سیریزکےنئےشیڈول اوروینیوکااعلان کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول اوروینیوں کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے 18 نومبر سے شروع ہوگی،سہ فریقی سیریزکافائنل 29نومبرکوہوگا،سہ ملکی سیریز کے تمام میچ اب راولپنڈی میں ہوں گے ،پہلےصرف2میچ راولپنڈی اور دیگر لاہورمیں ہونےتھے۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ...
  • 3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    184
    0
    3ملکی سیریزمیں شرکت کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئی۔ زمبابوےکرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرےگی،زمبابوےکرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرےگی،سہ ملکی سیریزمیں پاکستان،سری لنکااورزمبابوےکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ،زمبابوےاورسری لنکاٹرائی سیریزکانیاشیڈول : پی سی بی کےنئےشیڈول کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے18 ...
  • امریکی تاریخ کاسب سےطویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم

    188
    0
    صدرڈونلڈٹرمپ نےفنڈنگ بل پردستخط کردیے،امریکی تاریخ کاسب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسینیٹ اورکانگریس سے منظورشٹ ڈاؤن کےخاتمےکےبل پردستخط کردیے۔تاریخی شٹ ڈاؤن کےباعث امریکی وفاقی محکمے 43روزتک مفلوج رہےتھے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرٹرمپ کاکہناہےکہ شٹ ڈاؤن کی وجہ سےملک میں لاکھوں ...
  • 27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب

    104
    0
    27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی کابینہ کااجلاس دوپہرتین بجےہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ترمیم کےبل میں شامل نئی ترامیم کی توثیق کرےگی،اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال زیرغورآنےاوراہم فیصلےمتوقع ہیں۔
  • 26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری

    107
    0
    عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس پرعلیمہ خان سمیت11 ملزمان کیخلاف سماعت کی۔مقدمےمیں نامزددیگرملزمان عدالت میں  پیش ہوئے۔ علیمہ خان اورانکےوکلاآج بھی انسداددہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نےنوویں بارعلیمہ خان کےناقابل ...
  • آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار

    110
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں سری لنکاکےکوسال پریرادودرجےترقی کے بعد 7ویں نمبرپرموجود جبکہ پاکستان کےصاحبزادہ فرحان 11ویں نمبرپراور ساؤتھ افریقہ کےڈیوالڈبریوس دودرجےترقی کے بعد 12ویں نمبرپرآگئے۔بھارت کےشمبن ...
  • قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور

    150
    0
    قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف نےشرکت کی۔پیپلزپارٹی کےسیدخورشیدشاہ وہیل چیئرپرپارلیمنٹ میں پہنچے۔حکومت کوترمیم کے لئے224اراکین کی حمایت درکارجبکہ حکومتی بینچزپر234اراکین موجودہیں۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے27ویں آئینی ترمیم کی ...