• سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی

    182
    0
    سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سردر ہنے کا امکان ہے، تاہم پہاڑوں پر برفباری، نیز وادیوں میں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہے، جس سے سردی کی ...
  • 27ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

    329
    0
    سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وفاق کے خلاف یہ درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ دائر ...
  • ایف بی آران ایکشن:انکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ

    107
    0
    ایف بی آران ایکشن،رواں سال فیڈرل بورڈآف ریونیونےانکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رواں مالی سال خودکاراورڈیجیٹل نظام سے70سے80لاکھ گوشواروں کاآڈٹ ہوسکتاہے،ان لینڈریونیوکے8ہزارافسران ،اہلکار اور4ہزارآڈیٹرزآڈٹ میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پہلےمرحلےمیں کمرشل اورانڈسٹریل انکم ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ ہوگا،دوسرے مرحلے میں سنگل اونرکمپنیزسمیت دیگررجسٹرڈکمپنیوں کاآڈٹ ہوگا،تیسرےمرحلےمیں انفرادی ...
  • معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج

    125
    0
    بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ اداکارکےاہلخانہ نےگھرلےجانےکافیصلہ کیاہے،توپھربدھ کی صبح7:30بجےانہیں ہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ ڈاکٹر پریت صمدانی نےبتایاکے اب دھرمیندر کامزید علاج ان کی رہائش گاہ پر ہی کیا جائے گا ۔ واضح رہےکہ ...
  • ایم ڈی کیٹ پالیسی میں تبدیلی :عدالت کافریقین کونوٹس

    126
    0
    عدالت نےایم ڈی کیٹ امتحانات اورداخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں تبدیلی کرنےکےکیس میں فریقین کو نوٹس کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےدرخواست گزارمیڈیکل طلباوطالبات کی درخواست پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزارنے استدعاکی کہ آج آخری تاریخ ہےعدالت حکم امتناع جاری کرے،جس پرعدالت نےرجسٹریشن کی تاریخ سےمتعلق وکیل ...
  • پاکستان کا ڈیجیٹل فنانسنگ نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن،گونراسٹیٹ بینک

    145
    0
    بینک آف دی فیوچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ موجودہ دور میں ورک پلیسز مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو چکی ہیں اور مالیاتی خدمات میں تیزی سے جدت آرہی ہے۔پاکستان کا ڈیجیٹل فنانسنگ نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ...
  • بالی ووڈاداکارگووندااچانک بےہوش،ہسپتال منتقل

    207
    0
    بالی ووڈکےسٹاراداکارگوونداطبیعت ناسازہونےپربےہوگئےاُن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارگوونداکی گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کےبعدوہ بےہوش ہوگئے۔اداکارکو جوہو کے کریٹیکل کیئر ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ اداکارکےقانونی مشیر للت بندل نے بتایاکہ مجھےگزشتہ شب گوونداکےبےہوش ہونےکی اطلاع ملی ،پھر گوونداکوہسپتال منتقل کردیاگیا،اس دوران ...
  • پاک سری لنکاون ڈےسیریز:شاہینوں نے6رنزسےمیدان مارلیا

    106
    0
    پاک سری لنکاون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں شاہینوں نےسری لنکاکو 6رنز سے شکست دےکر0-1کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں تین میچزپرمشتمل ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،گرین شرٹس نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں سری لنکاکی پوری ...
  • وزیرقانون نے27ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارےوضاحت دیدی

    126
    0
    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے27 ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں۔ سلام آبادمیں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھاکہ اگرقومی اسمبلی میں کسی قسم کی ترمیم منظور ہوئی تو اس کی سینیٹ ...
  • گوگل نے سکیورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا

    279
    0
    گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل نے سیکورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا۔ گوگل نے حال ہی میں ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ سیکورٹی ٹولز کے نام سے جعلی وی پی این ایپس انتہائی خطرہ بن سکتی ہیں۔ گوگل کی تازہ ترین ایڈوائزری میں ...