Author: Omer Zaheer
پی سی بی کا سیزن 2025-26 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
اکتوبر 30, 20251670پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سیزن 2025-26 کے لیےمینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی سی بی کےمطابق مینزڈومیسٹک کنٹریکٹس کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے۔157 ڈومیسٹک کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔کنٹریکٹس کی تعداد کو 131 سے بڑھا کر 157 کر دیا گیا ...پشاور:سینیٹ کےضمنی الیکشن کیلئےپولنگ کاعمل جاری
اکتوبر 30, 20251810خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے جرگہ ہال میں ہورہی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹ کی یہ نشست شبلی فرازکی نااہلی کی وجہ سےخالی ہوئی تھی،ووٹنگ کےسلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہے۔ پولنگ ...یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
اکتوبر 30, 20251660یکم نومبرسےآئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...وزیراعظم کادورہ سعودی عرب مکمل،وطن واپس پہنچ گئے
اکتوبر 29, 20251720وزیراعظم شہبازشر یف سعودی عرب کادورہ مکمل کرکےوفدکےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز نے وزیرِ اعظم پاکستان اور ان کے وفد کو کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر الوداع کہا۔ وزیرِ اعظم نے اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران ولی عہد و ...ہم نے تمہاری دھوکا دہی بہت عرصہ برداشت کی ہے، اب مزیدنہیں کرینگے،خواجہ آصف
اکتوبر 29, 20251770وزیردفاع خواجہ آصف نےافغان طالبان کوللکارتےہوئےکہاکہ افغان طالبان کے جنگ پسند عناصر نے ہماری ہمت کو غلط سمجھا ہے، ہم نے تمہاری دھوکا دہی بہت عرصہ برداشت کی ہے، اب مزیدنہیں کریں گے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ افغان طالبان صرف اپنے ناجائز اقتدار کو قائم رکھنے کی کوشش ...عمران خان کےمقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج
اکتوبر 29, 20251500عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی درج تمام مقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پرسماعت کی، پنجاب حکومت کےوکیل عدالت میں پیش ہوئے،جبکہ درخواست گزارکی جانب سےکوئی بھی پیش نہ ہوا۔عدالت ...ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں،صباقمرکامداحوں کومشورہ
اکتوبر 29, 20252180پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں۔ اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ ذہنی صحت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے انکشاف ...2026کےسورج اورچاندگرہن کاشیڈول جاری
اکتوبر 29, 20251680محکمہ موسمیات نے2026کےسورج اورچاندگرہن کاشیڈول جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ِ2026میں 2بارسورج اور 2بارچاندگرہن ہوگا،آئندہ سال17فروری کوسورج گرہن ہوگاجوکہ پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کاآغازسہ پہر3بجےہوگا،عروج شام 5اوراختتام رات7:30پرہوگا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سال 2026میں 3مارچ کوچاندگرہن ہوگاجوپاکستان میں جزوی طورپر دیکھا جاسکےگا،12،13اگست کودوبارہ سورج گرہن ہوگا ،پاکستان میں دکھائی نہیں ...سپارکو نےرواں سال پنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کاڈیٹاجاری کردیا
اکتوبر 29, 20252070سپارکو نےرواں سال پنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کاڈیٹاجاری کردیا ۔ سپارکوکےمطابق رواں سال پنجاب کےاضلاع میں ماحولیاتی ضابطوں کی خلاف ورزیوں کاسکور294رہا، جدیدمشینوں سےبغیرآگ لگائے64میں سے36لاکھ ایکڑاراضی پرکاشت ہوچکی ،رواں سال پنجاب میں فصل کی باقیات جلانے میں 65فیصدکمی ریکارڈکی گئی۔ سپارکو کےمطابق ریسرچ کمیشن نےسالانہ رپورٹ میں گزشتہ ...پاکستانی وزیراعظم اورفیلڈمارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں،ٹرمپ
اکتوبر 29, 20252360امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی یقینی بنائی،پاک بھارت جنگ کےدوران 7طیارےگرائےگئے،پاکستان اوربھارت سے کہاجنگ ہوگی تو امریکا تجارت نہیں کرےگا،پاکستان اوربھارت سےکہاجنگ نہ روکی تو250فیصد ٹیرف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









