Author: Omer Zaheer
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت ...
اکتوبر 11, 20251540پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت دیدی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیرین ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لایا ...واٹس ایپ کا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
اکتوبر 11, 20251860واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف کرا دیا۔اس فیچر کی خصوصیات کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میٹا کی زیر ملکیت کمپنی ایپ واٹس ایپ کے اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے سٹیٹس اپ ڈیٹس پر سوالات پوسٹ کرسکیں گے، یعنی یہ فیچر صارفین کے درمیان ...ماہرہ، فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
اکتوبر 11, 20251420پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفوادخان اورسٹاراداکارہ ماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی فواد خان اورماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ رواں سال 28نومبر کوبیک وقت دنیابھرکےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔ فلم کی دیگرکاسٹ میں بہروزسبزواری،فیصل قریشی، مدیحہ امام، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد اور گوہر رشید ...بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ
اکتوبر 11, 20251320پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی۔ حال ہی میں اداکارمنیب بٹ کاایک انٹرویوسوشل میڈیاپلیٹ فارم پروائرل ہورہا ہے،جس میں میزبان کےسوال پرجواب دیتےہوئےاداکارکاکہناتھاکہ جس سال میرےگھربیٹی پیداہوئی وہ سال میرےلئے معاشی اور پیشہ ورانہ دونوں لحاظ سے بہترین رہے، اس ...وزیرخزانہ آئی ایم ایف ،ورلڈبینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
اکتوبر 11, 2025950وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ایم ایف اورورلڈبینک کےسالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرخزانہ ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کےپلیزی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمداورنگزیب آئی ایم ایف ،ورلڈبینک ،آئی ایف سی اورایم آئی جی اےکےاعلیٰ حکام سےملاقاتیں کریں گے،وزیرخزانہ کی عالمی بینک کےصدراجےبنگاسےملاقات ہوگی۔ ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی
اکتوبر 11, 2025960قرض پروگرام کےحصول کےلئے پاکستان نے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف سےتیسری قسط کےحصول کےلئےحکومت پاکستان نے کوششیں تیزکردیں، حکومت نےدوسرےاقتصادی جائزےکیلئےآئی ایم ایف سےورچوئل مذاکرات کئے،وزارت خزانہ حکام کےآئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کاسلسلہ جاری ...ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...
اکتوبر 11, 20251650ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم کے تیور بدلنے لگے ہیں، صبح اور رات کے وقت خنکی، جبکہ دن میں دھوپ کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں ...امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک
اکتوبر 11, 20251350امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ سی سی ڈی ذرائع کےمطابق مقابلہ رحیم یارخان کےعلاقےکوٹ سبزل میں ہوا،طیفی بٹ کوانٹرپول کے ذریعےدبئی سے گرفتار کرکےکراچی لایاگیاتھا،سی سی ڈی تفتیش کےلئےبذریعہ سڑک لاہورمنتقل کررہی تھی کہ طیفی بٹ کےساتھیوں نےحملہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ڈی ایس پی ...موسم سرما کی پہلی برفباری: چترال آنیوالے سیاحوں کامزہ دوبالا
اکتوبر 11, 20251210سیاحوں کیلئے خوشخبری،چترال میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی میں آئے سیاحوں کا مزہ دوبالا ہو گیا۔ قدرتی حسن سےمالا مال وادی ٔچترال سیاحتی نقطہ نظر سے خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔یہاں کے بلند و بالا برف پوش پہاڑ، دریا، ندیاں ، آبشاریں، جھرنے اور سرسبز و شاداب وادیاں ...پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 11, 20251680تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں عارضی ٹینٹ سکولزقائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ سیلاب سے پنجاب بھر میں 60 ہزارسے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر ہوا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









