• انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونےپرمجبور

    133
    0
    انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل  ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دبئی دنیا کے امیر ترین افراد کا اہم مرکز بن گیا۔متحدہ عرب امارات کا مشہور سیاحتی شہر دبئی اپنی بلند و بالا عمارتوں اور الٹرا لگژری لائف سٹائل کی وجہ سے دنیا ...
  • امریکی کروڈ آئل کا دوسرا بحری جہاز بھی پاکستان پہنچ گیا

    102
    0
    دو ہفتے بعد امریکی کروڈ آئل کا دوسرا بحری جہاز بھی پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ۔ امریکی خام تیل بردار بحری جہاز ایم ٹی البانی کی سنرجیکو کے آئل ٹرمینل پر پیر کی شام برتھنگ کی گئی۔ایم ٹی البانی پاکستانی بندرگاہوں پر پہنچنے والا دوسرا امریکی تیل ...
  • آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟

    575
    0
    آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟نئی لیکس سامنے آگئیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر سال بہت کچھ نیا ہوتا ہے اور آئی فون ہمیشہ صارفین کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ایپل کے صارفین کیلئے یہ صرف ایک فون نہیں ،بلکہ جدت، ڈیزائن اور طاقت ...
  • سپین کی طرف سے پاکستانی طلبا کیلئےمکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان

    301
    0
    بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،سپین نے پاکستانی طلبا کیلئےمکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ سپین کی معروف یونیورسٹی پونٹیفیشیا کومیلاس(Universidad Pontificia Comillas) نے 2026 کیلئے پاکستانی امیدواروں سمیت بین الاقوامی طلبا کیلئے مکمل طور پر فنڈڈ پی ایچ ڈی ...
  • ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یادگار سمجھتے ہیں، بیرسٹرگوہر

    127
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یاد گار سمجھتے ہیں۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت جاری ہے،جس میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے27ویں آئینی ترمیم کابل منظوری کےلئےپیش کیا، اس  موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ...
  • 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سےدوتہائی اکثریت سےمنظور

    200
    0
    27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سےدوتہائی اکثریت سےمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت منعقدہوا،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ جس پرتحریک انصاف کےاراکین نے شدید احتجاج کیااورواک آؤٹ کرگئےبعدمیں اپوزیشن نےایوان میں واپسی پر چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے ...
  • 27ویں آئینی ترمیم،حکومتی اتحادکی قومی اسمبلی میں واضح اکثریت

    154
    0
    27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلئےحکومتی اتحادکو قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے۔ قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادکو237اراکین کی حمایت حاصل ہےجبکہ آئینی ترمیم میں دوتہائی اکثریت کےلئے224ووٹ درکارہیں،قومی اسمبلی کامکمل ایوان 336اراکین پرمشتمل ہے۔ قومی اسمبلی میں حکمران جماعت ن لیگ کے125،پیپلزپارٹی75ایم کیوایم کے22اراکین حکومتی اتحادکاحصہ ہیں ،جبکہ ...
  • ن لیگ کےسینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے

    215
    0
    مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے۔مرحوم 2ہفتےسےعلیل تھے۔ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام آبادکےمقامی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کیاگیاتھامگرطبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سے انہیں گزشتہ روز انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کیاگیاتھا۔مگروہ جانبرنہ ہوسکےاورخالق حقیقی کوجاملے۔ عرفان صدیقی ...
  • ایمرٹس ایئر لائن کی مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

    240
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کی نامور ایئرلائن ایمرٹس نے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایمریٹس نے امریکی مسافروں سے درخواست کی ہے کہ ہوائی اڈے پر تاخیر کے پیشِ نظر فلائٹ سے کم از کم 4 گھنٹے قبل پہنچ جائیں۔ایئرلائن نے امریکا سے روانہ ہونیوالے مسافروں ...
  • آج ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    281
    0
    آج موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج منگل کے روز گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ، مری اور گلیات میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش ...