Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
بدھ, ستمبر 2
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 392)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ ،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    191
    0
    27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،دونوں جماعتوں کی اتفاق رائےسے27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہاہےکہ مسودہ کوحتمی شکل دےدی گئی ،کچھ تبدیلیاں تھیں،وہ کرلی گئی ہیں،مسودہ پرنٹنگ کےلئے بھیج دیاگیاہے۔ دوسری جانب ...
  • اہم خبریں

    پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    290
    0
    طلبا کی موجیں،موسم سرما کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب کے سکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کیلئے موسم ِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ صوبائی محکمہ ...
  • کاروبار

    پی آئی اے کابرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    189
    0
    قومی ایئر لائن کی طرف سے مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ، پی آئی اے نےبرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مانچسٹر کیلئے ایک اور اضافی پرواز چلانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد 11 دسمبر سے ہفتہ ...
  • کھیل

    ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    99
    0
    ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان کی بادشاہت برقرارگرین شرٹس نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ہانگ کانگ سکسزکےفائنل میچ میں کویت نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،پاکستان نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے، ہدف کےتعاقب میں کویت کی ٹیم 92 رنز ہی بنا سکی۔اس طرح ...
  • اہم خبریں

    سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز،آئی سی یو میں منتقل

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    188
    0
    مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔ اہلخانہ نےتصدیق کرتےہوئے بتایاکہ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام آبادکےمقامی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کیاگیاتھامگرطبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےوہ اب انتہائی نگہداشت کے وارڈ ...
  • تازہ ترین

    حکومت کا 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    91
    0
    حکومت نے 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ کردیا۔ ذرائع کےمطابق 27ویں آئینی ترمیم کےلیےاس وقت سینیٹ سے64ووٹ درکارہیں،حکومتی بینچزپرپی پی کےپاس سب سےزیادہ 26نشستیں ہیں،حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےپاس ایوان بالامیں 20نشستیں ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ سینیٹ میں حکومتی اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی کی4نشستیں جبکہ ایم کیوایم ...
  • اہم خبریں

    جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    127
    0
    جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 بجکر 47 منٹ پر پیدا ہوگا۔رویتِ ہلال کے امکانات 21 نومبر کی شام واضح قراردیئے گئے،غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 30 گھنٹے 21 منٹ ہوگی۔ ...
  • پاکستان

    سموگ کےبعد سردی اور خنکی میں اضافہ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    Omer Zaheer
    نومبر 10, 2025
    188
    0
    سموگ میں کمی کے بعد سردی اور خنکی بڑھنے لگی۔آئندہ چند روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اورپہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے، لہٰذا ملک کے میدانی علاقوں ...
  • تازہ ترین

    مفکرِپاکستان علامہ اقبال کی آج 148ویں سالگرہ

    Omer Zaheer
    نومبر 9, 2025
    107
    0
    شاعرِ مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا آج 148 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ پاکستانی قوم آج اس عظیم  مفکر، شاعر اور فلسفی کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے ۔ علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے وہ عظیم مفکر، شاعر اور رہنما تھے جنہوں نے نہ صرف مسلمانوں کو خوابِ ...
  • تازہ ترین

    27ویں آئینی ترمیم: چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز

    Omer Zaheer
    نومبر 8, 2025
    213
    0
    ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آرمی چیف کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے کی تجویز ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کےمسودےکی تفصیلات میں کہا گیا ہے آئین کے آرٹیکل 42 اور 59 میں ترمیم کی جا رہی ہے۔اورآئین کے آرٹیکل 63 اے کی کلاز 5 میں لفظ ...
1 … 390 391 392 393 394 … 1,193

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔