Author: Omer Zaheer
ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب:ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد
نومبر 12, 20251870ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد کر لیا گیا۔ سائنسی میدان میں روزمرہ نئی ایجادات سامنےآرہی ہیں،ٹیکنالوجی میں ایک دوسرےکوپچھاڑنےمیں انسان روزنئی چیزیں دریافت کررہاہے۔ پاکستان کی ہونہار طالبات نے ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔بلاشبہ پاکستان میں قابلیت، جدت ...عازمین حج کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
نومبر 12, 20251730سعودی عرب میں جدیدسفری سہولت کی فراہمی کا سلسلہ،حج سیزن میں لاکھوں عازمین کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیرٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین رمیح الرمیح نے کہا ہے کہ حج سیزن میں عازمین کی ٹرانسپورٹیشن کا پروگرام ...پیپلزپارٹی کا27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ
نومبر 12, 20251750پیپلزپارٹی نے27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت پی پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکی منظوری دےدی گئی،پیپلزپارٹی آئینی ترمیم کی منظوری میں حکومت کوسپورٹ کرےگی،بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی ایم این ایزکوپارلیمنٹ ہاؤس میں رہنےکی ہدایات کی۔ چیئرمین ...27ویں آئینی ترمیم:آرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ
نومبر 12, 20253200حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےآرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آرٹیکل 6کےکلاز2میں آئینی عدالت کےلفظ کااضافہ کیا جائیگا،آرٹیکل 6کےکلاز2میں ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کیساتھ آئینی عدالت کےلفظ کااضافہ کیاجائیگا،آرٹیکل6کےکلاز2کےتحت سنگین غداری کاعمل کسی بھی عدالت کےذریعےجائزقرارنہیں دیاجاسکےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اعلیٰ عدلیہ بطورسپریم کورٹ آف پاکستان کامکمل نام برقرار رکھنے پرغورجاری ہے، ...ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دوڑ: خلا میں جدید نظام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا
نومبر 12, 20251650ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دوڑ، خلا میں جدید نظام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔دنیا بھر کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اب زمین سے آگے بڑھ کر خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ ان کمپنیوں کا مقصد ایسے ڈیٹا سینٹرز بنانا ہے جو مکمل طور پر شمسی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے،بٹ کوائن کی قیمت میں کمی
نومبر 12, 20251910عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کے نرخ بڑھ گئے ،بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.13 ڈالر کااضافہ ہونے سے برینٹ خام تیل 65.19ڈالرمیں فروخت ہواجبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 96سینٹ بڑھنےسے61.10ڈالرفی بیرل کاہوگیا۔ بین ...اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
نومبر 12, 20251240اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کیخلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کےخلاف قراردادمسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کروائی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کی شدیدمذمت کرتاہے،دہشتگردوں نےوانامیں معصوم طلبہ کونشانہ بنانےکی ناکام کوشش ...اسلام آبادکچہری دھماکےکےبعدریڈزون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات
نومبر 12, 20251030اسلام آبادکچہری میں دھماکے کے بعد ریڈ زون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردئیےگئے۔ شہراقتدارمیں کچہری دھماکےکےبعداسلام آبادہائیکورٹ اوراطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،چیف جسٹس سرفرازڈوگرنےمرکزی گیٹ پررک کرسیکیورٹی کاجائزہ لیا۔ چیف جسٹس نےہدایت کی کہ ہائیکورٹ کےدوسرےگیٹ پربھی پولیس گاڑی کھڑی کی جائےاورعدالت کےباہرکسی بھی غیرمتعلقہ شخص کوکھڑےہونےکی اجازت ...رمضان المبارک اور عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان
نومبر 12, 202517180یو اے ای میں رمضان المبارک 2026 کے متوقع آغاز اور عید الفطر کی تاریخیں سامنے آگئیں۔ دبئی کے اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹیویٹیز ڈیپارٹمنٹ (IACAD) ہجری سے گریگورین ڈیٹ کنورژن ٹول کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 17 سے 19 فروری 2026 کے درمیان متوقع ہے، جس کا پہلا ...ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ،پنجاب کےبعض شہروں میں دھندکاامکان
نومبر 12, 20251940محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسے دن میں موسم خشک اور سرد رہنے جبکہ پنجاب کےبعض شہروں میں دھندکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں شبانہ سردری کا زور بڑھ گیا ہے، جبکہ دن کے اوقات میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









