• پی ایس ایل10:آج لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

    105
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے 14ویں  گروپ میچ میں آج لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پی ایس ایل10کامیلہ آج سےلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں سجےگا، ایونٹ میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کےدرمیان ہونے والا میچ مقامی وقت کےمطابق رات 8بجےشروع ہوگا۔ واضح رہےکہ میگاایونٹ میں لاہورقلندرزنےابھی تک ...
  • میٹا نے انسٹاگرام ریلز ایڈٹ کرنے کیلئے نئی ایپ “ایڈیٹس” لانچ کر دی

    128
    0
    انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ، میٹا نے انسٹاگرام ریلز ایڈٹ کرنے کیلئے نئی ایپ “ایڈیٹس” لانچ کر دی ۔ میٹا نے موبائل پر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے نئی ایپ “ایڈیٹس” متعارف کروائی ہے۔ یہ ایپ اینڈرائیڈ اور ...
  • پہلگام واقعہ:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جاری

    78
    0
    پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دینےکےلئےوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اورعسکری قیادت شریک ہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اورطارق فاطمی سمیت دیگراہم شخصیات بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم بھارت کے ...
  • سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری

    87
    0
    مذہبی سیاحت و عبادت کا فروغ اورعروج، سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی وزارت ِحج وعمرہ نے104 ممالک کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ سعودی وزارت ِحج وعمرہ کے مطابق جو ممالک اس کیٹگری میں شامل ہیں، ...
  • تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار

    79
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار، پنجاب میں تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت سٹوڈنٹس کا ایک اور اہم ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب میں تمام سکولوں، کالجوں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت ...
  • ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا

    106
    0
    سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا ۔ حج آپریشن 2025 کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین کی حجاز مقدس روانگی کے حوالے سے شیڈول مرتب کر لیا۔ ...
  • گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟موسم کی پیشگوئی

    93
    0
    گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گااور بارش کا کوئی امکان نہیں۔پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے گزشتہ برسوں کی نسبت ...
  • پی ایس ایل10:جیت کاتسلسل برقرار ،یونائیٹڈنےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا

    60
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے گروپ میچزمیں اسلام آبادیونائیٹڈنے جیت کاتسلسل برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطانز کو7وکٹوں سےہرا کرپانچویں  فتح اپنےنام کرلی۔ ملتان میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےتیرہویں میچ میں ملتان سلطانزکےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیامگرفائدہ مندثابت نہ ہوا،ملتان سلطانزنے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ20 اوورزمیں 5وکٹوں کےنقصان پر168 رنز بنائے۔ اسلام ...
  • نوازشریف لندن سےوطن واپس روانہ

    50
    0
    سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن نوازشریف لندن سےپاکستان کیلئےروانہ ہوگئے۔ لندن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ اُن کےصاحبزادےحسن نوازاورمعالج ڈاکٹرعدنان خان بھی روانہ ہوئے،صدرمسلم لیگ لوٹن ایئرپورٹ سےلاہورپہنچیں گے،نوازشریف نے دوہفتےلندن میں قیام کیا۔ واضح رہےکہ صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کچھ عرصہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ بیرون ملک دورےپرروانہ ...
  • شہباز ، مریم بہترین کام کررہے ہیں، ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے، نوازشریف

    137
    0
    مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہاہےکہ شہبازشریف اورمریم نوازبہترین کام کررہے،پاکستان میں ہرکام میرٹ پرہورہاہے۔ لندن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف کا کہناتھاکہ میری صحت بلکل ٹھیک ہے غلط خبریں پھیلائی گئیں۔ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان اس مقام ...