• عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ

    88
    0
    عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی سےتعاون معطل کرنےپرخام تیل کے نرخ بڑھ گئے۔ غیرخبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 2ڈالرکااضافہ ہونےسے برطانوی برینٹ فی بیرل 69.11ڈالرریکارڈکی گئی،جبکہ امریکی خام تیل ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری

    83
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےجون کی ججزکارکردگی رپو رٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےجون میں مجموعی طورپر 985 مقدمات نمٹائے۔جس میں جسٹس انعام امین منہاس 313مقدمات نمٹا کر سرفہرست رہے ،جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس محمداعظم خان نے 125،125کیسزنمٹائےدونوں ججزدوسرےنمبرپررہے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس سرفرازڈوگر92مقدمات نمٹاکرتیسرے نمبر پررہے،جسٹس محمدآصف ...
  • سانحہ دریائےسوات،ڈی جی ریسکیونےانکوائری کمیٹی کورپورٹ پیش کردی

    105
    0
    ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہد نےانکوائری کمیٹی کوسانحہ سوات کی رپورٹ پیش کردی۔ ذرائع کےمطابق ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہدانکوائری کمیٹی کےسامنےپیش ہوئےجہاں پراُن سےمختلف سوالات کےجواب پوچھےگئے۔ انکوائری کمیٹی نےڈی جی ریسیکوشاہ فہدسےسوال کیاکہ جس وقت واقعہ ہواآپ کہاں تھے؟ ڈی جی ریسکیوشاہ فہدنےجواب دیاکہ جس وقت واقعہ پیش آیا،میں پشاورمیں ...
  • ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان جاپان کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا

    65
    0
    ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نےجاپان کو شکست دےکرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کارنگارنگ ایونٹ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان گرلزنیٹ بال ٹیم کامقابلہ جاپان ...
  • امریکا:تارکین وطن کیلئےنیاامیگریشن قانون نافذ

    60
    0
    تارکین وطن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیاامیگریشن قانون نافذکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاآنےوالوں کےلئےنئی وارننگ جاری،ویزااورگرین کارڈمنسوخی کانیاقانون نافذ کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہناہےکہ کوئی طالب علم صرف مظاہروں میں شرکت یاافراتفری پھیلانےآتاہےتوویزانہیں دیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ امریکامیں غیرقانونی ...
  • قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی

    59
    0
    قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں15بیسزپوائنٹس کی کمی ہونے سےڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 11.91 فیصدسے 11.76 فیصد ہوگئی،سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں30بیسزپوائنٹس کی کمی ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری

    68
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری ،آفس آرڈرجاری کردیاگیا۔ آفس آرڈرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جولائی اوراگست میں تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاگیا،چیف جسٹس سرفرازڈوگر2ماہ تعطیلات کےدوران چھٹی نہیں کریں گے،جبکہ جسٹس طارق جہانگیری،جسٹس بابرستارجولائی میں چھٹی اوراگست میں کیسزسنیں گے۔جسٹس خادم حسین،جسٹس اعظم خان اگست میں چھٹی اورجولائی میں ...
  • ٹیکس محصولات میں اضافہ ،وزیراعظم نےوزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا

    60
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی ڈیجٹیائزیشن ودیگر اصلاحات پرہفتہ وارجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں وزارت خزانہ او رایف بی آرکےحکام نےشرکت کی۔ وزیراعظم نے2024-25میں وفاقی ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے ...
  • بحران کاحل ،پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےتیار،جیل سےرہنماؤں نےخط لکھ دیا

    68
    0
    بحران کےحل کےلئےتحریک انصاف حکومت کےساتھ مذاکرات کےلئے تیارہوگئی،جیل سےپانچ سینئررہنماؤں نےخط لکھ دیا۔ جیل میں قیدپی ٹی آئی کے5رہنماؤں نےپارٹی کوبحران سےنکالنےکیلئے مذاکرات کامشورہ دےدیا۔شاہ محمودقریشی ،اعجازچودھری،یاسمین راشد، محمودالرشید اورعمرسرفرازچیمہ نےجیل سےپارٹی کوخط لکھاجس میں کہاگیاکہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام گرفتار رہنماؤں کوشامل ...
  • قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ

    61
    0
    وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چینی کی درآمد حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی۔ ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ حکومت نےچینی کی ...