• ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    112
    0
    پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلےجائیں گے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی،جس میں دونوں ٹیموں کےکپتانوں ...
  • ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا

    102
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہرمیدان پراچھاکھیلتی ہے،ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے،سیریزجیتنےکاہدف لے کرآئے ہیں۔ سلمان علی آغانےمزیدکہاہےکہ سیریزکیلئےکافی پُرجوش ...
  • مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری

    121
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں،پارٹی ورکرزہارگئےنوٹوں کی چمک جیت گئی،پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں نے خوداپنی لیڈرشپ کےپول کھول دئیےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی بھی اس ہارس ...
  • پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کامعاملہ ،بیرسٹرگوہرنےواضح پیغام دیدیا

    44
    0
    پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کا سینیٹ کاغذات واپس نہ لینےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح پیغام دےدیا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ دوسرااجلاس ویڈیولنک پرہوا،ویڈیولنک پراجلاس میں ناراض امیدواروں نےشرکت نہیں کی،سیاسی کمیٹی نےپارلیمانی کمیٹی کے فیصلےکی توثیق کی،اجلاس میں سیاسی کمیٹی نےبانی کےنامزدامیدواروں کےناموں کی توثیق کردی۔ بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ سیاسی کمیٹی ...
  • کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی،صدرمملکت

    83
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پرصد رمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ 19جولائی 1947کوکشمیریوں نےپاکستان کیساتھ الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی ، کشمیری عوام بھارتی مظالم کےباوجودحق خود ارادیت کی جدوجہدجاری رکھےہوئے ہیں۔ صدرمملکت کامزیدکہناتھاکہ کشمیریوں کی قربانیاں دنیامیں ...
  • چیٹ جی پی ٹی کو مکمل طور پر بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

    111
    0
    اوپن اے آئی کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی کو مکمل طور پر بدل دینے والا نیا فیچر متعارف، اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ...
  • خیبرپختونخوا:غیر ملکی سیاحوں کیلئے آن لائن این او سی سسٹم متعارف

    66
    0
    خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدام،غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن این او سی سسٹم متعارف ، خیبر پختونخوا حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن این او سی سسٹم متعارف کرا دیا۔ سیکرٹری سیاحت ڈاکٹرعبد الصمد کا کہنا ہے کہ کے پی ٹورازم ...
  • دنیا کا پہلا ملک جہاں جلد صرف الیکٹرک گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی

    78
    0
    دنیا کا وہ پہلا ملک جہاں جلد صرف الیکٹرک گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی۔دنیا میں پہلی بار اس ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ نارویجن پبلک روڈز ایڈمنسٹریشن کے نئے ڈیٹا کے مطابق یورپی ملک ناروے میں 2025 کے دوران فروخت ہونیوالی ...
  • طلبا کیلئے بڑا موقع : پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی

    165
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا کے لیے بڑا موقع ، پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں ۔ پنجاب یونیورسٹی نے ...
  • جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک

    48
    0
    جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریامیں شدیدبارشوں کاسلسلہ تیسرےروزبھی جاری رہاجس نےجنوبی کوریامیں تباہی مچادی،بارش کےباعث سیلابی صورتحال پیداہوگی،جس سےشہریوں کومشکلات کاسامناہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکے متعددعلاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، شدیدبارشوں کے باعث4افرادہلاک ہوگئے،جبکہ متعددزخمی ہوئے،بارش کےباعث ہزاروں افرادگھرچھوڑکرمحفوظ ...