• کہاں گرمی کی لہر، کہاں تیز ہوا کیساتھ بارش ہو گی؟جانیے،موسم کا احوال

    71
    0
    کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات میں گرج چمک کیساتھ بارش ...
  • سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری

    92
    0
    سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،16نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈاکےمطابق وزارت تجارت کی پی ایس ڈی پی سےمتعلق بجٹ تجاویزپیش ہو ں گی،سینیٹ اجلاس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش ہونگی ،نجی میڈیکل کالجزمیں ریبیٹ ریگولیشن پرعملدرآمدنہ ہونے کی رپورٹ پیش ہوگی۔ ایجنڈا کےمطابق ماڈل کالجزکی56خاتون اساتذہ کی مستقلی پررپورٹ پیش ...
  • جی ایچ کیوحملہ کیس:التوامانگنےپرپنجاب حکومت کے پراسیکیوٹرکی سرزنش

    68
    0
    جی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ رشیدکی بریت کی اپیل پرالتوامانگنےپرسپریم کورٹ نےپنجاب حکومت کےسپیشل پراسیکیوٹرکی سرزنش کردی۔ جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےسپیشل پراسیکیوٹراورشیخ رشیدکےوکیل سرداررازق عدالت میں پیش ہوئے۔ پنجاب حکومت ...
  • پی ایس ایل10:کنگزنےسنسی خیزمقابلےکےبعدزلمی کو2وکٹوں سےہرادیا

    84
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کے گروپ میچ میں کراچی کنگزنےسنسی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو2وکٹوں سےہرادیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگیارہویں میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرنےپشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔پشاورزلمی نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 8وکٹوں کےنقصان پر147رنزبنائے۔کراچی کنگز نے 148 رنز ...
  • پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط

    85
    0
    پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کردئیےگئے۔ روانڈاکےوزیرخارجہ اولیور جین پیٹرک ندوہنگیرے اسلام آبادمیں وزارت خارجہ پہنچے،جہاں وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےاُن کاپرتپاک استقبال کیا۔ دونوں وزراخا رجہ نےمشترکہ پریس کانفرنس کی،جس میں اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ روانڈاکےوزیرخارجہ کی پاکستان آمدکاخیرمقدم کرتےہیں،روانڈاکےوزیرخارجہ سےمثبت بات چیت ہوئی،روانڈاکےوزیرخارجہ نےاسلام آبادمیں ہائی کمیشن کاافتتاح ...
  • جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا

    70
    0
    سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب کاانعقادسپریم کورٹ میں کیاگیاجس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیا۔،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف نے ...
  • بنگلہ دیش:پولیس کاحسینہ واجدکی گرفتاری کیلئےانٹرپول سےرابطہ

    65
    0
    بنگلہ دیش کی پولیس نےسابق وزیراعظم حسینہ واجدکی گرفتاری کےلئےانٹرپول سےریڈنوٹس جاری کرنےکی درخواست کردی۔ بنگلہ دیش کی پولیس نےانٹرنیشنل کرائمزٹربیونل کی درخواست پرانٹرپول سےرابطہ کیا۔ درخواست میں مطالبہ کیاگیاکہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو’’مفرور‘‘ قرار دے کر گرفتاری کیلئےبین الاقوامی سطح پرکارروائی عمل میں لائی جائے۔ انٹرنیشنل کرائمزٹربیونل کےچیف ...
  • زلزلے کیوں آتے ہیں؟ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

    57
    0
    زلزلے کیوں آتے ہیں،کیاسائنسی وجوہات ہیں؟ ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ زیر زمین ارضیاتی پلیٹیں یا بڑی بڑی چٹانیں جب شدید دباؤکے تحت ٹوٹتی اور سرکتی ہیں تو زمین کی سطح پراس کے شدید اثرات نمودارہوتے ہیں، جنہیں زلزلے کا نام دیاجاتا ہے۔ زلزلے کا مرکزی مقام ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ:نرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے

    55
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیانرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ سونےکی قیمت میں اُتارچڑھاوکاسلسلہ توچلتاآرہاہےمگرچندروزسےسونےکی قیمت روزبروزنئےریکارڈقائم کررہی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 8ہزار 100 روپےکابڑااضافہ دیکھا گیا جس کےبعدفی تولہ سونا 3لاکھ 57ہزار 800روپے کی نئی بلند ...
  • ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری

    81
    0
    ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا ...