Author: Omer Zaheer
ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
فروری 26, 2025950چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی دورمیں سیاسی قیدیوں کےلئےجیل مینوتک تبدیل ہوا،اب جیل مینوئل کی تبدیلی اورسہولیات فراہمی کی استدعاہورہی ہے،آصف زرداری نےبطورسیاسی قیدی طویل عرصہ جیل میں گزارا،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آئی توہم نےکہاجمہوریت بہترین ...پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
فروری 26, 2025850پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا اظہار کر دیا۔ اگرچہ پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا عام طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے، لیکن پلاسٹک کیمیکلز خصوصاً مائیکرو پلاسٹک کے اخراج کی وجہ سے ...انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا؟ طبی تحقیق میں قیمتی راز افشا
فروری 26, 20251360انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا ہے؟تازہ ترین طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا۔ ماہرین کے بقول انسان کیلئےنیند لینا بہت ضروری ہے کہ ایک اچھی اور بہتر نیند اسے جسمانی و ذہنی طور پر تندرست وتوانا رکھتی ہے۔امریکی ماہرین طب نے دریافت کیا ہے کہ رات ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 26, 2025980انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےانگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہیں۔ افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں دونوں کو شکست کا ...دبئی: ویزے کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے نیا نظام متعارف
فروری 26, 20251840دبئی جانیوالےسیاحوں اور پاکستانیوں کیلئے اہم خبر،متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست اور دنیا بھر کے سیاحوں کے پسندیدہ شہر دبئی میں رہائشیوں کیلئے ویزا کی تجدید گھر بیٹھے چند منٹوں میں اور اپنے فون سے چند کلکس میں کرانا ممکن ہوگیا۔ امارتی حکومت کی جانب سے دبئی ویزا ...گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف
فروری 26, 20251270گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف،اب گھریلو کام کاج کیلئے نوکر رکھنے کا زمانہ قصہ ٔ پارینہ بن جائے گا۔ گھر کے سارے کام اب روبوٹ کرے گا۔ ناروے کی کمپنی نے گھریلو کاموں کیلئے جدید ترین روبوٹ متعارف کروا دیا ، جو جلد مارکیٹ میں دستیاب ...سندھ :ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹر امتحانات کا شیڈول تبدیل
فروری 26, 20251580سکولوں اور کالجوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے؟نئی تاریخوں کا اعلان ہو گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبے بھر میں میٹرک ...ریلوے کا بڑا اقدام: 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
فروری 26, 2025990ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام کرتے ہوئے 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نے جہاں ایک طرف سرسید ایکسپریس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے،وہیں دوسری جانب مزید 7 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے ...ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟اہم پیشگوئی
فروری 26, 20251330ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری عشرے میں گرم ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات سندھ کے فوکل پرسن ...یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی
فروری 26, 2025900یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔ یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ڈالرکامطالبہ واپس لےلیاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دوسرےمسودےمیں بھی یوکرین کی مانگی گئی حفاظتی ضمانتیں شامل نہیں ہیں،یوکرینی صدرزیلنسکی نےاس سےقبل امریکی معاہدےپردستخط سےانکارکردیاتھا۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









