• ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،21سرکاری ٹیک ملازمین نےاجتماعی استعفیٰ دیدیا

    71
    0
    ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،امریکاکے21سرکاری ٹیک ملازمین نےایلون مسک کی مددکرنےکے بجائے اجتماعی استعفیٰ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انجینئرز،ڈیٹاسائنسدان،ڈیزائنرزاورپروڈکٹ منیجرزکااستعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کیلئے بڑادھچکاہے۔ٹیک ملازمین نےاپنی تکنیکی مہارت کوعوامی خدمات کوختم کرنے کےلئے استعمال کرنےسےانکارکردیا۔ ٹیک ملازمین کاکہناہےکہ ملازمین کی برطرفیوں کےلئےایلون مسک کےمحکمہ حکومتی کارکردگی میں کام نہیں کرسکتے،محکمہ حکومتی ...
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصد کمی،سونے،چاندی کی قیمت بھی گرگئی

    121
    0
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصدتک کمی،سونے اورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت1.92ڈالرکی کمی سے68.78ڈالر ہوگئی ،برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت2ڈالرکی کمی سے 72.79ڈالر ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکااورجرمنی میں خام تیل کی طلب کم ہونے سے مارکیٹ پرمنفی ...
  • حکومت کاوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ

    112
    0
    حکومت نےوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا،کس کوکونسی وزارت ملےگئی نام سامنےآگے۔ ذرائع کےمطابق حنیف عباسی اورطارق فضل چودھری کووفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہ کیاگیاجبکہ خالدمگسی اورمصطفیٰ کمال بھی وفاقی کابینہ کاحصہ ہونگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حنیف عباسی کووزارت ریلوےکاقلمدان دیےجانےکا امکان ہے،طارق فضل چودھری قومی صحت کےوزیرہوں گےجبکہ خالدمگسی کووزارت ...
  • صدرآصف زرداری سےپیپلزپارٹی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی

    104
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری سےپیپلزپارٹی پارلیمانی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی وفد کے اراکین نے لاہورگورنر ہاؤس میں ملاقات کی، پیپلز پارٹی پارلیمانی وفد اور رہنماؤں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔ ...
  • جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی،جسٹس حسن اظہررضوی

    83
    0
    سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل ...
  • پنجاب حکومت کاصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ

    91
    0
    پنجاب حکومت نےصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘تشکیل دےدی،کمیٹی قدیم فوجداری قوانین کی جدید اورمؤثربنانےکیلئےسفارشات پیش کرےگی،جرائم کی روک تھام ،قانون کےمؤثرنفاذسےمتعلق قانونی اصلاحات لائی جائیں گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ امن عامہ کی بحالی کےحوالےسےقانونی اصلاحات لائی جائیں گی،خصوصاً خواتین اوربچوں ...
  • بادل پھر برسنے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی بارشوں بارے اہم پیشگوئی

    118
    0
    بادل ایک مرتبہ بھر برسنے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے زیر اثرملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 2 مارچ تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر ...
  • سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

    125
    0
    سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا؟ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 686 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ64 ہزار660 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت ...
  • سشمیتا سین شادی کے لیے تیار،دولہاکیساہواداکارہ نےبتادیا

    104
    0
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین شادی کےلئےمان گئیں اوردولہاکیساہووہ بھی بتادیا۔ 1994 میں مس یونیورس (مقابلہ حسن) کا ٹائٹل جیتنے والی 49 سالہ اداکارہ سشمیتا سین ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے خبروں میں رہی ہیں، اکثر ان سے شادی کے حوالے سے بھی سوال پوچھا جاتا ...
  • راولپنڈی:آسٹریلیااورجنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا

    108
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاآج ہونےوالا آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث نہ ہوسکا۔جس وجہ سےدونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ راولپنڈی میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا آج گروپ بی کی ٹیم آسٹریلیااورجنوبی افریقہ کااہم میچ شیڈول تھاجوکہ مسلسل بارش کےباعث نہ ہوسکا۔ پنڈی ...