• رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

    170
    0
    نجی و سرکار ی سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا۔ رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے مطابق لاہور سمیت ملک کے متعدد چھوٹے بڑے شہروں میں رمضان المبارک کے دوران سکول صبح ساڑھے آٹھ ...
  • واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی

    122
    0
    واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔فیچر کی آزمائش فی الحال چند مخصوص صارفین کیلئے کی جا رہی ہے۔ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس میں دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو شامل کرنے کے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔اس وقت انتظامیہ ...
  • چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےسیمی فانئل کیلئےکوالیفائی کرلیا

    126
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں کھیلئے گئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈاوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔بنگلہ دیش نےپہلے کھیلتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ...
  • سیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی

    85
    0
    پاکستان فلم انڈسٹری کے فلم ساز ،رائٹروڈائریکٹرسیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسعودنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نےمختلف قسم کےسوالوں کےجواب دئیےجن میں سےایک سوال پاکستان فلم انڈسٹری کےتباہی کےحوالےسےبھی تھاجس پراداکارسعودنےجواب دیاتھاکہ فلم انڈسٹری کی تباہی کےدوذمہ دارہےجس میں سیدنوراوراداکارشان کانام ...
  • جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل

    108
    0
    جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ڈیموکریٹس یونین پہلےاورانتہائی دائیں بازوکی الٹرنیٹسیوفارجرمنی دوسرےنمبرپرآگئی،انتہائی دائیں بازوکی الٹرنیٹسیوفارجرمنی نے20فیصدووٹ حاصل کئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق کرسچن ڈیموکریٹس یونین اپنی اتحادی جماعت کرسچن سوشل یونین کےساتھ مل کرحکومت ...
  • پی ٹی آئی کی جلسہ کیلئے درخواست:عدالت کی اہم ہدایت

    85
    0
    تحریک انصاف کی جلسہ کےلئے درخواست پرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آئی کےنائب صدراکمل خان باری کی درخواست پراعتراض کی سماعت کی۔حکومت کی جانب سےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےہائیکورٹ آفس کااعتراض بحال رکھ کردرخواست خارج کردی۔ لاہورہائیکورٹ نے درخواست ...
  • بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب

    98
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کو پیچھے چھوڑدیا۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ2025کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداور نگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان بینکنگ سمٹ کاانعقاداہمیت کاحامل ہے،ہم نےحکومت کو30ارب روپےجمع کرکےدئیے،بینکنگ سیکٹرکا قومی معیشت میں اہم کردارہے،بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،بینکنگ سیکٹرملک کی ...
  • اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟

    101
    0
    ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں انقلاب برپا،دنیا کی پہلی حقیقی پرواز کرنیوالی منفرد گاڑی کی اولین آزمائشی اڑان،اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سائنس فکشن فلموں جیسی یہ گاڑی وقت اور ٹریفک جام سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگی، ...
  • چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری

    92
    0
    چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری، سائنسدانوں نے آئندہ چند روز میں چاند پر ایک غیرمعمولی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اس مشن کا مقصد چاند کی سطح پر موجود پانی کا نقشہ تیار کرنا ہے۔لیونر ٹریل بلیزر(Lunar Trailblazer )نامی یہ ...
  • دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی

    117
    0
    دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا کے 8اہم شہروں میں شاندار اور پروقار تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور 725 میٹر بلند اور دبئی کی ...