• یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

    69
    0
    یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ سوات کےعلاقےمینگورہ اورگردونواح میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاتر سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت 4.2ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی185کلومیٹرریکاڈزکی گئی اورزلزلےکامرکزپاکستان افغانستان بارڈرکےقریب تھا۔
  • توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلےمیں داخل، 20گواہان کےبیانات ریکارڈ

    60
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا،جبکہ کیس میں  20گواہان کےبیانات ریکارڈاور 18پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔وکلاصفائی عدالت میں پیش ہوئےجبکہ بانی پی ...
  • ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کی لانچ: ممکنہ قیمت بھی سامنے آگئی

    93
    0
    ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کی ممکنہ لانچنگ اور ممکنہ قیمت بھی سامنے آگئی۔ ایپل اگلے سال تک اپنا متوقع فولڈ ایبل آئی فون لانچ کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فون کا ڈیزائن سمارٹ فون مارکیٹ میں ...
  • ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بنگلہ دیش اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

    84
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔ٹورنامنٹ کے سپرفور مرحلے کے میچزبھی جاری ...
  • سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ

    88
    0
    سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ ،میوزیم سیاحوں کیلئے عارضی طورپرکب تک بند رہے گا؟تمام تر تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ لاہور کا عجائب گھر جو برصغیر کی تاریخ، تہذیب اور ثقافتی ورثے کا سب سے اہم مرکز مانا جاتا ہے، اپنی طویل ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر:پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری

    198
    0
    تعلیم کےفروغ کا سلسلہ،راولپنڈی کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کیلئے اہم فیصلہ ،پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ تعلیمی ذرائع کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال 2026 سے شروع کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں داخلہ فارم تین ...
  • پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

    84
    0
    پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ شیخ امتیازمحموداوراعجازشفیع کی معطلی کوغیرآئینی قراردیاجائے۔ درخواست گزاروں نےمؤقف اختیارکیاکہ سپیکرکااقدام آئین سےمتصادم ہے،سپیکرنےآئینی دائرہ اختیارسےتجاوزکیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت سےسپیکرکافیصلہ کالعدم قراردے۔
  • 26نومبراحتجاج کیس:جج کی عدم دستیابی کےباعث سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

    58
    0
    انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف26 نومبر اور4 نومبر احتجاج کے مختلف مقدمات کی سماعتیں بغیر کارروائی ملتوی کردی گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 کے جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات کی سماعت نہ ہو ...
  • مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟

    106
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟ مسافر طیارہ جب آسمان کی بلندی پر پہنچتا ہے تو فضائی منظر انتہائی دلفریب نظر آتا ہے۔اس بات کا علم مسافروں کو شاید ہی ہوتا ہو کہ جس طیارے میں وہ سوار ہیں وہ کتنی ...
  • سنہری مسجد: ایک لازوال تاریخی ورثہ

    303
    0
    فیچر:( میسم عباس) پاکستان کا دل شہر لاہور جو تعمیرات، فن وثقافت کی تاریخ اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے، وہیں اسلامی تہذیب کے آثار بھی بے حد نمایاں ہیں۔ مغل دور حکمرانی میں تعمیر ہونے والی بادشاہی مسجد اس شہر کی ایک نمایاں شناخت ہے، وہیں پر دیگر تاریخی ...