Author: Omer Zaheer
خوشخبری:آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں 18فیصداضافہ، رپورٹ جاری
فروری 24, 2025960جنوری2024کی نسبت جنوری2025میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات میں 18فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جنوری 2025میں آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات 31کروڑ30لاکھ ڈالرہیں،جنوری 2024میں آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات 26.50کروڑ ڈالرتھیں،دسمبر2024میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات 34کروڑ 80لاکھ ڈالرریکارڈتھیں،آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں ماہانہ10فیصدکمی جبکہ سالانہ 18فیصدبڑھی۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ ...یااللہ خیر!سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکے
فروری 24, 20251270سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسوات اورگردونواح میں4.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.2ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی ...صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 24, 20251110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےمشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آذربائیجان دورےکی دعوت اورمیزبانی پرصدرالہام علیوف کامشکور ہوں،باکوکی طرح اسلام آبادکوبھی خوبصورت بنانے میں مصروف ہیں،صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،آذربائیجان کےساتھ دوستی پرتمام ...کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،جسٹس جمال مندخیل
فروری 24, 20251150سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،ہمارا المیہ یہی ہے کہ قانون کو سیاست کی نذر کر دیا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئے فیچرز متعارف
فروری 24, 2025910انسٹاگرام کےصارفین کیلئےخوشخبری،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئےفیچرز متعارف ،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز اب ایپل آئی میسج اور دیگر ایپس کا متبادل بن گئے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام نے اپنےصارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے ۔ کمپنی کے ...چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کیخلاف نیوزی لینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
فروری 24, 20251230انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں کھیلئےجارہےچیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئے پرعزم ہیں ۔ یادرہےکے میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو60رنز سے ...پاکستان میں ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل،بارشوں کی پیشگوئی
فروری 24, 2025960پاکستان میں ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل،کن کن شہروں میں بارش کے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا ہے، جس کے سبب کل 25 فروری سے یکم مارچ ...خیبر پختونخوا : پی ایم ایس امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے 35 سال ...
فروری 24, 20251200مقابلےکے امتحانات دینے والے طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا کے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مقابلے کے امتحانات کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی۔ پی ایم ایس امتحان دینے کیلئے عمر کی حد میں پانچ سال کا اضافہ کر دیاگیا۔اس حوالے سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن کے ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے
فروری 24, 20251360وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےصدارتی محل میں پہنچےتو صدر الہام علیوف نےپرتپاک استقبال کیا،دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کوصدارتی محل آمدپرگارڈآف آنرپیش کیاگیا،گارڈآف آنرکےدوران پاکستان کاقومی ترانہ بجایاگیا۔ دو روزہ دورہ آذربائیجان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے اعلیٰ حکام سے ...گوگل کی نئی ٹریکنگ پالیسی ، اب کوئی صارف کمپنی کی نظروں سے بچ نہیں ...
فروری 24, 20251220گوگل کی نئی ٹریکنگ پالیسی، اب کوئی صارف اس کی نظروں سےبچ نہیں سکتا۔ کہا جاتا ہے کہ گوگل اپنے صارفین کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔حقیقت بھی یہی ہے کہ گوگل کی متعدد ٹریکنگ سروسز ہر وقت متحرک رہتی ہیں اور انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے صارفین کے بارے میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









