Author: Omer Zaheer
خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا منصوبہ
نومبر 13, 20251450خلاکو تسخیر کرنے کا ایک اور بڑا منصوبہ ،خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی اور یورپی خلائی اداروں نے مشترکہ طور پر نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کیلئے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ڈریگن ...دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟
نومبر 13, 20252200خطرناک دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف سامنےآگئے۔ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 5000 سے زیادہ قدم چلنا دماغی کارکردگی میں تنزلی اور الزائمرز بیماری سے متعلقہ پروٹین کے دماغ میں جمع ہونے کی رفتار ...ٹک ٹاک کا پاکستانی صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
نومبر 13, 20251450ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، تاکہ ان کے تحفظ اور دیگر افراد تک رسائی میں معاونت فراہم کی جاسکے۔ کمپنی کے مطابق ان نئے فیچرز سے پاکستانی صارفین اپنے مداحوں سے زیادہ بہتر طریقے سے رابطہ قائم کرسکیں گے اور انہیں ...فن لینڈ: مشہور فضائی کمپنی فِن ایئر نے 8 طیارے گراؤنڈ کر دیے
نومبر 13, 20251150فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،فن لینڈ کی فِن ایئر لائن نے 8 طیارے گراؤنڈ کر دئیے ۔ فضائی کمپنی فِن ایئر لائن نے محض ایک خدشے کے پیش نظر 8 پروازوں کو منسوخ اور تاخیر کرکے انہیں گراؤنڈ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی مشہور فضائی کمپنی فِن ایئر ...شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا
نومبر 13, 20251300شہر قائدکراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ روشنیوں اور ساحلوں کے شہر کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت اور ایئر کوآلٹی انڈیکس 251 ریکارڈ ہوا۔اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ 151 سے 200 انڈیکس مضر صحت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق201 سے 300 ...ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز
نومبر 13, 20251980ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ڈوین جانسن (دی راک) نے تصدیق کی ہے کہ مشہور ایڈونچر فرنچائز جومانجی کی تیسری اور آخری فلم کی شوٹنگ باضابطہ طور پر لاس اینجلس میں شروع ہو گئی ہے۔ ...سری لنکن کرکٹ بورڈکادورہ پاکستان جاری رکھنےکااعلان
نومبر 13, 20251050سری لنکن کرکٹ بورڈنےدورہ پاکستان جاری رکھنےکاباضابطہ اعلان کردیا۔ ون ڈےسیریزاورسہ ملکی سیریزبچانےکےلئے چیئرمین پی سی بی نےسری لنکاکی کرکٹ ٹیم سےملاقات کی جس میں انہوں نےٹیم کی سیکیورٹی مزیدبڑھانےکی یقین دہانی کرائی پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان جاری رکھنے ...پی سی بی نےسہ ملکی سیریزکانیاشیڈول اوروینیوجاری کردیا
نومبر 13, 20251210پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےسہ ملکی سیریزکےنئےشیڈول اوروینیوکااعلان کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول اوروینیوں کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے 18 نومبر سے شروع ہوگی،سہ فریقی سیریزکافائنل 29نومبرکوہوگا،سہ ملکی سیریز کے تمام میچ اب راولپنڈی میں ہوں گے ،پہلےصرف2میچ راولپنڈی اور دیگر لاہورمیں ہونےتھے۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ...3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 13, 202519903ملکی سیریزمیں شرکت کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئی۔ زمبابوےکرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرےگی،زمبابوےکرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرےگی،سہ ملکی سیریزمیں پاکستان،سری لنکااورزمبابوےکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ،زمبابوےاورسری لنکاٹرائی سیریزکانیاشیڈول : پی سی بی کےنئےشیڈول کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے18 ...امریکی تاریخ کاسب سےطویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
نومبر 13, 20252020صدرڈونلڈٹرمپ نےفنڈنگ بل پردستخط کردیے،امریکی تاریخ کاسب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسینیٹ اورکانگریس سے منظورشٹ ڈاؤن کےخاتمےکےبل پردستخط کردیے۔تاریخی شٹ ڈاؤن کےباعث امریکی وفاقی محکمے 43روزتک مفلوج رہےتھے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرٹرمپ کاکہناہےکہ شٹ ڈاؤن کی وجہ سےملک میں لاکھوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









