• پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر:اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن 3ارب ڈالر قرض فراہم کریگا

    49
    0
    پاکستانی معیشت کےلئے اچھی خبر،اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3سال میں 3ارب ڈالرقرض فراہم کرےگا۔ اعلامیہ کےمطابق واشنگٹن میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےاسلامی تجارتی مالیاتی کارپوریشن (ITFC) کے وفد سے ملاقات کی،اس ملاقات میں اسلامک ٹریڈ کے سی ای او انجینئر ہانی سالم سنبول بھی موجودتھے،وزیر خزانہ نے معاہدے کے ...
  • تیسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی ٹیم 267رنزپرآؤٹ

    119
    0
    تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی پوری ٹیم پہلی اننگزمیں 267رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ٹاس: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورسیریزکےآخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پہلادن: انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز بین ڈکٹ اور زیک کرولی نے کیا اور دونوں اوپنر نے ٹیم کو ...
  • اداکارشفقت چیمہ کی شدیدعلالت کی خبرجھوٹی ہے،بیٹےکی وضاحت

    76
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارشفقت چیمہ کےبیٹےنےوالدکی بیماری اورکومہ میں جانے کے حوالےسے خبروں کی تردیدکردی۔ گزشتہ روزخبریں منظرعام آئی تھیں کہ 62سالہ اداکارشدیدعلیل ہیں ،وہ دماغ کی شریان میں خون جم جانے کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں وہ کومہ میں چلے گئے ہیں۔ آج ...
  • ٹرمپ ایسی فوج چاہتےہیں جوصرف اُن سےوفادارہو، چاہے قوانین کو پاؤں تلے روند دیں،کملاہیرس

    115
    0
    ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس نےکہاہےکہ ٹرمپ ایسی فوج چاہتےہیں جوصرف اُن سے وفادارہو، چاہے وہ قوانین کو اپنے پاؤں تلے روند دیں۔ امریکہ میں رواں برس صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں پارٹیاں اپنےامیدوارکوجتوانےکےلئے بھرپورکوشش کررہی ہیں۔دونوں امیدواربھی ایک دوسرےکوپچھاڑنےکےلئےایڑی چوٹی کا زورلگارہےہیں۔ ایسےمیں  صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کےچیف ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:بشریٰ بی بی ضمانت پر رہا

    74
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کواڈیالہ جیل سےضمانت پر رہا کر دیاگیا۔ بشریٰ بی بی 9ماہ بعدجیل سےرہاہوئیں،رہائی کی روبکارملنےکےبعدجیل انتظامیہ نےبشریٰ بی بی کورہاکیا،بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سےبنی گالہ روانہ ہوئیں۔بشریٰ بی بی کوتوشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت پررہاکیاگیا۔ ...
  • عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نےبڑاحکم دیدیا

    56
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نے آج تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لا کر وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف عمر ان خان سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق ...
  • پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے،مریم نواز

    91
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے۔ اقوام متحدہ کےقیام کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق اور ترقی کے لئے امید کی کرن ہے، اقوام متحدہ سے منسوب دن یکجہتی، امن اور تعاون کی اہمیت کا اعادہ کرتا ...
  • دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپر

    97
    0
    آلودگی میں روزبروزاضافہ ہونےسے فضائی معیار مسلسل خراب ہورہاہے،جس کےباعث دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپرہے۔ آلودگی کےاعتبارسےبھارتی دارالحکومت دہلی پہلےنمبرپراورپاکستان کےصوبہ پنجاب کادارالحکومت لاہورآج بھی دنیامیں آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرہے۔اس کے علاوہ کراچی کی فضا بھی آلودہ ہے جسے چھٹے نمبر پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوسری ...
  • ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کروائے گا؟

    236
    0
    آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے اپنا بالکل نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی فون صارفین کو ان نئے اے آئی فیچرز تک رسائی کیلئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے ...
  • ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

    75
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹیکس بیس میں 29فیصداضافہ کیاگیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کافرانسیسی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئے کہناتھاکہ پاکستان میں تنخواہ دارطبقےکی مشکلات سےآگاہ ہیں،تنخواہ دارطبقےپرٹیکسوں کا مزیدبوجھ نہیں ڈال سکتےہیں،صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سےزیادہ حدکوپہنچ چکا ہے،زرعی آمدن سےٹیکس کی وصولی بہترکرناہوگی،رئیل اسٹیٹ ...