Author: Omer Zaheer
امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا
اکتوبر 10, 20251460امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہےکہ نیٹواتحادکواسپین کی رکنیت ختم کرنےپرغورکرناچاہیے،روس پرمزیدپابندیاں عائدکی جاسکتی ہیں،غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی پربات چیت جاری ہے۔ ٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ غزہ ...جاڑے کی مکمل آمد کب ہو گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اکتوبر 10, 2025940جاڑے کی مکمل طور پر آمد کب ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے، رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی خنکی جبکہ دوپہر میں سورج کی تپش محسوس کی جا رہی ...پی سی بی کااہم اقدام: اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا
اکتوبر 10, 20252400شایقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔ ’پی سی بی لائیو‘ کرکٹ بورڈ کی پہلی او ٹی ٹی سروس ہے۔جس کامقصد کرکٹ شائقین کو لائیو میچز دیکھنے کی سہولت دینا ہے،پہلے مرحلے میں برطانوی شائقین کو لائیو میچز کی سہولت ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن : ہفتے میں کتنی پروازیں چلیں گی؟
اکتوبر 9, 20252390پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟تمام تر تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے کے برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا جبکہ پی آئی ...لاہورمیں ٹریفک کا رش کم کرنےکیلئےپارکنگ کابڑامنصوبہ
اکتوبر 9, 20251390بلاگ:عتیق مجید جاپانی ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھا دی، لاہور کے شہریوں کو ٹریفک کے عذاب سے نجات ملنے جا رہی ہے۔ شہر کی سڑکوں پر اب گاڑیوں کا بے ہنگم رش نہیں ہوگا، کیونکہ جاپانی طرز پر 31 ارب 50 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی نے سوالات کاجواب جمع کرادیا
اکتوبر 9, 20251210توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان او راہلیہ بشریٰ بی بی نے 342 کےتحت سوالات کا جواب جمع کرادیا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا،بانی کی تینوں بہنیں،سلمان ...وزیراعظم شہبازشریف کابلاول بھٹوکوفون:باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال
اکتوبر 9, 2025790وزیراعظم شہبازشریف نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوٹیلیفون کیادونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون کیا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، حالیہ سیلاب اور خارجہ پالیسی سمیت دیگر اہم امور پر ...بھارتی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے
اکتوبر 9, 20251400بھارت کےمعروف پنجابی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے۔ بھارت کےپنجابی گلوکارراج ویر جاونداگزشتہ ماہ 27 ستمبر کوموٹرسائیکل حادثےمیں شدیدزخمی ہوگئے تھے۔حادثہ ہماچل پردیش کے ضلع سولن میں پیش آیاتھا۔ حادثےکےبعد راج ویر جاوندا بھارتی پنجاب کے موہالی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، جو کےگزشتہ روز35 برس کی ...غزہ جنگ بندی معاہدہ:مسلم ممالک کاخیرمقدم
اکتوبر 9, 20251310سعودی عرب اورترکیہ نےغزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کیا۔ عرب میڈیاکےمطابق غزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کرتےہوئےسعودی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ معاہدہ منصفانہ اورجامع امن کی امیدہے،جامع ومنصفانہ امن عمل کی راہ ہموارکرنیوالےمعاہدےکاخیرمقدم کرتےہیں،یہ اہم قدم انسانی مصائب کےخاتمےکاباعث بنےگا۔ سعودی وزیرخارجہ نےمزیدکہاکہ امیدہےمعاہدےسےمکمل اسرائیلی انخلا ،سلامتی واستحکام کی بحالی ہوگی،امیدہےمعاہدےسےدوریاستی حل اورجامع ...غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا،مصری میڈیاکادعویٰ
اکتوبر 9, 2025970مصری میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کی رپورٹ کےمطابق 2سال کی تکالیف اورپریشانیوں کےبعدغزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ طےپاگیا،یہ معاہدہ جنگ بندی کیساتھ خطےمیں انصاف واستحکام کی امیدکادروازہ بھی کھولےگا۔ مصری میڈیاکاکہناہےکہ غزہ سے20اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اتواریاپیرتک ہونےکاامکان ہے،مصرمیں موجودامدادی ٹرک غزہ میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









