• ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی

    174
    0
    گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اہم خبر،ماہرین موسمیات نے رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی۔ ماہرین موسمیات نے 2025-26 کے موسم سرما کو پچھلی کئی دہائیوں میں سب سے سخت اور طویل سردیوں میں شامل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق لا نینا نامی موسمیاتی رجحان ...
  • کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی

    63
    0
    کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے، جبکہ بلوچستان کےساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔سندھ کےساحلی علاقوں میں چندمقامات پربونداباندی متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس طلب:سعودی معاہدےپراعتمادمیں لیا جائےگا

    150
    0
    قومی اسمبلی کااجلاس 29ستمبرکوطلب کرلیاگیاجس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت پارلیمانی امورنےاجلاس طلب کرنےکی سمری ارسال کردی۔ ذرائع کابتاناہےکہ قومی اسمبلی اجلاس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔
  • اداکارہ میراسیٹھی نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی

    83
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراسیٹھی نےاپنی طلاق کےبارےمیں لب کشائی کرتےہوئےکہاکے کسی بھی عورت کےلئےیہ عمل آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی اور معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے ...
  • 3400روپےکااضافہ:سوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

    120
    0
    3400روپےکےاضافے سےسوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط حامل کےسونےکی قیمت میں3400 روپے کا اضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 93ہزار 700 ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:مزیددوگواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلیےگئے

    63
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں مزیددوگو اہوں کےبیانات ریکارڈکرلیے گئےہیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے کی۔ بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔عمران خان کےوکیل ارشدتبریزاورظہیرچودھری بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ استغاثہ نے کیس کے آخری ...
  • انکم ٹیکس پرقانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں،جسٹس محمدعلی مظہر

    83
    0
    سپرٹیکس کیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ انکم ٹیکس پر قانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل احمدسکھیراعدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس حسن اظہر نےریمارکس دئیےکہ پیٹرول کی قیمت150سے 200روپے ہوجائےتوکیاونڈفال پروفٹ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سےامریکاکیلئےرو انہ

    72
    0
    وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت  کے لئے برطانیہ سےامریکاروانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اورسفارتی عملےنےوزیراعظم کوالوداع کیا،وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس میں شرکت کرینگے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب بھی کریں گے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی ...
  • پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا،لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ،مریم نواز

    84
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، سیلاب میں پھنسے لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیاگیا۔ سیلاب متاثرین کو اللہ کی طرف سے اپنے لئے مہمان سمجھتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاساہیوال میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ ساہیوال ...
  • دنیا کی پہلی اے آئی وزیرڈئیلا کاالبانوی پارلیمنٹ سے خطاب

    109
    0
    کیااب روبوٹ انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟،دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے بنی وزیر نے پارلیمنٹ سے خطاب کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق البانیہ کی اے آئی وزیر ڈئیلا نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ صرف انسانوں کی مدد کیلئے ہے، اس کا مقصد انسانوں کی جگہ لینا بالکل ...