Author: Omer Zaheer
واٹس ایپ کا انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف
ستمبر 20, 20251050واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف ،میٹا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے انسٹاگرام کی طرز پر ایک نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف کروادیا، جو فی الحال بیٹا ورژن میں آزمائشی مرحلے پر ہے۔ واٹس ایپ کے کلوز فرینڈز فیچر ...ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 :ایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن
ستمبر 20, 20251020ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن کروا لی۔ ٹیسٹ 26 اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کیلئے ...سعودیہ ایئر لائن کیلئے مسلسل پانچویں بار اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر عالمی اعزاز
ستمبر 20, 2025870سعودی ایئر لائن کیلئے بڑا اعزاز، سعودیہ ایئر لائن نے مسلسل پانچویں بار ورلڈ کلاس ایئر لائن 2026 کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ایئرلائن پاکستانی مسافروں کو حج و عمرہ، کاروباری دوروں اور بین الاقوامی سفر کیلئے اہم خدمات فراہم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ...دنیا کے اختراعی ممالک کی سالانہ فہرست میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
ستمبر 20, 2025960دنیا کے اختراعی ممالک کی سالانہ فہرست میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟چین کو پہلی بار دنیا کے سرفہرست 10 اختراعی ممالک میں شامل کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سالانہ گلوبل انوویشن انڈیکس میں چین جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر 10 ویں نمبر پہنچ گیا۔فہرست میں سوئٹزر لینڈ بدستور ...چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا رہا
ستمبر 20, 2025920انسان نے روبوٹ کو خوب پیٹا، روبوٹ کے بیلنس کا کڑا ٹیسٹ، چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا رہا۔ چینی کمپنی یونی ٹری کا نیا ہیومنائیڈ روبوٹG1ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں ہے۔ وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس روبوٹ کو بار ...گوگل ڈسکور میں اب سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا ممکن
ستمبر 20, 2025700گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل ڈسکور میں اب سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا ممکن ہو گا۔ گوگل کی ڈسکور فیڈ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا،اب بہت جلد اس میں ویب مضامین کے علاوہ کافی کچھ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ذرائع کے مطابق گوگل ...مریم نوازسے جرمن کےوفدکی ملاقات،کینسرکےعلاج میں معاونت پراتفاق
ستمبر 20, 2025720وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن ادارےہوپ چلڈرن کینسرسینٹر کے وفد نےملاقات کی،اس دوران بچوں کےکینسرکےعلاج میں جرمن معاونت پراتفاق کیاگیا۔ ہوپ چلڈرن کینسر سنٹر کے وفد کی سربراہی جرمن پیڈریاٹرک آنکالوجسٹ اورنیو رو آنکالوجسٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سٹیفن مائیکل نے کی، وفد میں ہائیڈل برگ یونیورسٹی ہسپتال، جرمن کینسر ریسرچ سینٹر (DKFZ) ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلےکےپہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
ستمبر 20, 20251150ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے پہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔ٹورنامنٹ کےسپرفورمرحلےکاآغازآج سےہورہاہے۔ میگاایونٹ میں ...اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے
ستمبر 20, 2025870اُردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اور ہردلعزیزاداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ 10اگست 1931کوپنجاب کےشہرفیروزپورمیں پیداہونےوالےیوسف خان نے1954میں اپنےفنی کیرئیر کاآغازفلم’’پرواز‘‘سےکیا۔ اس فلم میں مشہور اداکارہ صبیحہ خانم نےان کاساتھ دیا۔ 2006ء میں حکومت پاکستان نے یوسف خان کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے ...بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پھر بارشوں کی پیشگوئی
ستمبر 20, 2025830بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









