• ایشیاکپ:بھارت نےعمان کومات دیکرکامیابی کاتسلسل برقراررکھا

    65
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآخری گروپ میچ میں بھارت نےعمان کو 21رنز سےمات دےکرایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےایشیاکپ کے بارہویں اورگروپ کےآخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلےکھیلتےہوئےبھارت نےمقررہ 20اوورزمیں 8وکٹوں کےنقصان پر189رنزبنائےہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم ...
  • ایشیاکپ:سپرفورمرحلےمیں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری

    157
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری ہوگیا۔ اب تک کھیلے گئے 11 میچز کے بعد بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سپر 4 مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ سپر 4 مرحلہ ’راؤنڈ رابن‘ طرز پر کھیلا ...
  • رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات کی تفصیلات جاری

    92
    0
    رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نےتفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق  2025کا دوسراسورج گرہن21اور22ستمبر کو ہوگا،رواں سال کادوسراسورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دےگا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج گرہن کاآغاز21ستمبرکورات 10بجکر30منٹ پرہوگا،جبکہ 22ستمبر کی رات1بجکر42منٹ پرسورج گرہن عروج پرہوگا، جزوی سورج گرہن کااختتام رات2بجکر54منٹ پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات ...
  • اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    74
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید2ماہ کی توسیع کردی گئی جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں جلسے،جلوس،وال چاکنگ اوراسلحےکی نمائش پرپابندی عائد کردی گئی جبکہ اسٹون کرشنگ،غیرقانونی آئل اینڈگیس ایجنسیوں پرپابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ راول ڈیم میں کشتی رانی،آتش بازی کےسامان کی خریدوفروخت پربھی پابندی عائدکردی ...
  • ادارہ شماریات کی مہنگائی سےمتعلق ہفتہ واربنیاد پررپورٹ جاری

    87
    0
    ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادپرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ہفتہ واربنیادپرمہنگائی کی شرح میں 1.34فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی جبکہ ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح4.17 فیصدپرآگئی۔ایک ہفتےکےدوران 18اشیامہنگی اور14کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ،جبکہ 19اشیاکی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ...
  • خطرے کی گھنٹی!شہریوں کاڈیٹاچوری ہوکرڈارک ویب پرفروخت ہونےکا انکشاف

    65
    0
    پاکستانی عوام کےلئے خطرےکی گھنٹی !شہریوں کاڈیٹاچوری ہوکرڈارک ویب پرفروخت ہونےکاانکشاف ہواہے۔ سینیٹرپلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائےآئی ٹی کااجلاس ہواجس میں ٹیلی کام سیکٹرسے ڈیٹا چوری ہوکرڈارک ویب پرموجودہونےکامعاملہ زیربحث آیا۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نےاجلاس میں بریفنگ دی کہ 3ہفتےپہلےرپورٹ آئی تھی ...
  • نیومری: پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

    81
    0
    ملکہ کوہسار مری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ،نیومری پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی) کے ایم ڈی عاصم رضا نے پتریاٹہ ٹاپ پر صوبے کے پہلے خوبصورت ٹری ہاؤس کا افتتاح کردیا۔بلند و بالاپہاڑوں اور سرسبز وادیوں کے ...
  • جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمود نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا

    70
    0
    مبینہ جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمودجہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےمتنازعہ حکم نامہ کومعطل کیاجائے۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ بیٹھےہوئےجج کوفرائض کی انجام دہی سےنہیں روکاجاسکتا،متنازعہ حکم نےدرخوستگزارکےآرٹیکل کےحقوق کی خلاف ورزی کی ،عدالیہ کی آزادی پرمنفی اثرات مرتب ہورہےہیں،متنازعہ حکم نےجج ...
  • سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی

    100
    0
    سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاوید،وکیل احمدسکھیرااورایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاویدکےدلائل: وکیل خالدجاوید نےکہاکہ صرف انکم پرٹیکس نافذکرنےکیلئےایک قانون متعارف ...
  • برطانیہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر

    82
    0
    برطانیہ جا کر پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو جلد درخواست جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ برٹش کونسل پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ...