• میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف

    103
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دیدی۔طلبا کی کارکردگی کوگریڈز ،گریڈپوائنٹس، جی پی اے کی بنیادپرجانچا جائے گا،فیل کی جگہ غیر تسلی بخش گریڈ ...
  • پن بجلی کےمنافع کامعاملہ:گنڈاپورنےوزیراعظم کومراسلہ ارسال کردیا

    159
    0
    پن بجلی کےمنافع کی مدمیں بقایاجات کےمعاملےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق آئین کےآرٹیکل 161ٹومیں پن بجلی کےخالص منافع کامعاملہ واضح ہے،آئین کےمطابق پن بجلی گھروں سےحاصل منافع متعلقہ صوبوں کوملناہے،ادائیگیاں نہ ہونےکی وجہ سے خیبرپختونخوا کے75ارب روپےکےواجبات جمع ہوگئے،کےپی حکومت کودرپیش مالی ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کےعیدکےروزعالمی رہنماؤں سےرابطے

    110
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےعیدکےپرمسرت موقع پرعالمی رہنماؤں سے رابطے کئے اورمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایرانی صدرسےٹیلی فون پررابطہ کیااورعیدکی مبارک باددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایرانی صدرسے دوطرفہ تعلقات اورسرحدی سیکیورٹی کےفروغ پراتفاق ہوا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کےچیف ایڈوائزرمحمدیونس سےٹیلی فونک گفتگوکی ،شہبازشریف نےدونوں ممالک کےدرمیان دوطرفہ تعلقات پراطمینان کااظہارکیا۔ گفتگوکرتےہوئے اُن ...
  • جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کےجذبات کی عکاسی کرتےہیں،آرمی چیف

    143
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کے جذبات کی عکاسی کرتےہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجنوبی وزیرستان اورڈیرہ اسماعیل خان کادورہ کیا،کورکمانڈرپشاورنےآرمی چیف کااستقبال کیا،سپہ سالارنے عیدالفطرکی نمازمغربی سرحدپرتعینات جوانوں کےساتھ اداکی،آرمی چیف نے سرحدپرتعینات افسروں ...
  • عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے،صدرآصف علی زرداری

    152
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعیدالفطرکےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم اورعالم اسلام کوعیدالفطرپردلی مبارکباددیتاہوں،خوشی کایہ دن ماہ رمضان کی برکتوں ،عبادات اورتقویٰ کےبعدنصیب ہوتاہے،عیدالفطراللہ تعالیٰ کاانعام ہے،رمضان المبارک صبر، برداشت،عبادت اورغریبوں کی مددکادرس دیتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ماہ رمضان میں حاصل تربیت ...
  • اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس

    103
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی مناسبت سےاپنےپیغام میں کہناتھاکہ عدلیہ،قانونی برادری اورعوام کودل کی گہرائیوں سےمبارکبادپیش کرتاہوں، اللہ کی نعمتوں کومہربانی اورسخاوت کےساتھ بانٹیں،عیدکامبارک دن ہمیں ہمدردی اوررواداری کی خوبیوں کی یاددلاتاہے،ہم قانون کی حکمرانی ...
  • ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی

    98
    0
    ملک بھرمیں آج عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی۔ ملک بھرکی مساجد میں عید الفطر کی مناسبت سے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ،جس میں شہریوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی،نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ اور ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ...
  • شوال کاچاندنظرآگیا،کل ملک بھرمیں عیدالفطرمنائی جائےگی

    124
    0
    شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔ رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادنےشوال المکرم کاچاند نظر آنے کااعلان کردیا۔پاکستان بھرمیں عیدالفطرکل 31مارچ بروزسوموارکومنائی جائے۔ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ...
  • صدر،وزیراعظم کہاں عیدالفطرکی نمازاداکرینگے؟تفصیلات سامنےآگئیں

    89
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کہاں نماز عیدالفطر ادا کریں گے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف عیدالفطرکی نمازماڈل ٹاؤن لاہورمیں اداکریں گے،جبکہ صدرمملکت آصف علی زرداری عیدالفطرکی نمازنواب شاہ میں اداکرینگے،سابق وزیراعظم وپارٹی قائدمیاں محمدنوازشریف عید کی نمازجاتی امرامیں اداکریں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری عیدالفطرکی نمازلاڑکانہ میں اداکرینگے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازعیدالفطرلاہورمیں ...
  • چاندرات اورعیدالفطرکیلئے پولیس کاسیکیورٹی پلان

    122
    0
    چاندرات اورعیدالفطرکیلئےپنجاب پولیس نےسیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق آئی جی عثمان انور کاکہناہےکہ چاندرات پرمارکیٹوں میں رش اور عیدالفطرپراجتماعات کےلئےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گی ہے،جبکہ صوبہ بھرمیں مارکیٹں،اہم مقامات پر21 ہزارسےزائداہلکارتعینات ہونگے، چاندرات پرلاہورمیں4ہزارافسران واہلکارسیکیورٹی کےفرائض انجام دیں گے۔