• ون ڈےسیریزکامایوس کن آغاز:کیویزنے پاکستان کو73 رنز سے شکست دیدی

    96
    0
    ٹی ٹوئنٹی کےبعدپہلےون ڈےمیچ میں بھی شاہینوں کی مایوس کن کارکر دگی ،کیویزنےپاکستان کو73رنز سےشکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئرمیں کھیلےگئےون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوسکا۔میزبان نیوزی لینڈنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ اوورزمیں 9وکٹوں کےنقصان پر344رنزبنائےہدف کےتعاقب میں قومی ...
  • غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری

    162
    0
    غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری، ڈیڈلائن ختم ہونے میں3دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سےغیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک ملک چھوڑنے کاحکم جاری کیاگیا۔حکومت ...
  • ایکس پینگ ایرو کی اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز

    111
    0
    اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز،چینی کمپنی ایکس پینگ ایرو نے اپنی اڑنے والی کار کے ڈیزائن اور کمرشل بنیادوں پر تیاری کی تصدیق کر دی۔ ایکس پینگ ایرو کی ایکس ٹو کار سٹرکوں پر دوڑے گی بھی اور ہوا میں بھی اڑے گی۔ ذرائع کے مطابق ...
  • میٹا کا فیس بک میں بڑی تبدیلی کا اعلان

    108
    0
    فیس بک کے صارفین کیلئے اہم خبر، معروف سوشل میڈیا ایپ میں بڑی تبدیلی کا اعلان ، میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں صارفین کی سہولت کے لیے فرینڈز سیکشن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے ۔ یعنی ایسی جگہ جہاں ایسے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کا ...
  • اسلام آباد: عید تعطیلات کے دوران لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

    176
    0
    عید تعطیلات کا اعلان، اسلام آباد کے لیک ویو پارک سمیت دیگر تفریحی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت شہروں میں ہوتا ہے۔ دامن ِکوہ میں واقع یہ شہر قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور ...
  • میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری: نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقرر

    136
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پی ایم ڈی سی کی جانب سے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقررکردی گئی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے ...
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

    114
    0
    چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ...
  • امریکاکی ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی

    133
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ امریکاکوعالمی امن کیلئےگرین لینڈپر قبضہ کرناہوگا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدرنےاہلیہ اوردیگرحکام کےساتھ گرین لینڈمیں امریکی فوجی اڈےکادورہ کیا۔ جےڈی وینس کاکہناہےکہ اگرامریکانےگرین لینڈکی قیادت نہ کی توچین اورروس جیسی طاقتیں کرسکتی ...
  • رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں

    102
    0
    رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کاپہلاسورج گرہن یورپ،ایشیا،شمال امریکا ،جنوبی امریکااور بحراوقیانوس کےکچھ حصوں میں دیکھاجائےگاجبکہ پاکستان اوربھارت میں سورج گرہن دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج گرہن کاآغازدوپہرایک بج51منٹ پرہوگا، جزوی سورج گرہن 3بج کر47منٹ پراپنےعروج پرہوگا،پاکستانی وقت ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

    110
    0
    حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ پندرہ ...