Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف کی صدرٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع
ستمبر 16, 2025960وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کارواں ماہ اقوام متحدہ کادورہ شیڈول ہےجس میں اُن کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ ملاقات ہونےکاامکان ہےاس ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ملاقات کےلیے کی جانے والی ...کرینہ کپورسےمشابہت،سارہ عمیرنےسوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
ستمبر 16, 2025920سارہ عمیر کی کرینہ کپور سے مشابہت پر وضاحت، سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے حال ہی میں ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالات کے جواب دیے اور اپنی ذاتی و پیشہ ورانہ زندگی پر بھی کھل کر ...ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکیلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر
ستمبر 16, 2025730ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکےلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ ایڈوکیٹ عدنان اقبال نے ایمان مزاری کیخلاف شکایت دائر کی۔اسلام آباد بار کونسل میں دائر شکایت میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ کا لائسنس منسوخ کرنے کی استدعاکی گئی۔ اسلام آبادبارکونسل میں دائردرخواست میں کہاگیاکہ ایڈووکیٹ ایمان ...اسلام آبادہائیکورٹ کاچیئرمین پی ٹی اےکوعہدےسےہٹانےکاحکم
ستمبر 16, 2025860اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی ۔ عدالت نےفیصلےمیں کہاکہ چیئرمین ...مبینہ جعلی ڈگری کیس:عدالت نےجسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا
ستمبر 16, 2025930مبینہ جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے آرڈر جاری کیا،جس میں سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک جسٹس طارق محمود جہانگیری ...سالانہ بنیادوں پرپاک امریکا دوطرفہ تجارت میں کمی ریکارڈ
ستمبر 16, 2025990اگست 2025میں سالانہ بنیادوں پرپاکستان اورامریکاکےدرمیان دوطرفہ تجارت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان اورامریکہ کےدرمیان حالیہ تجارتی ڈیل کےبعد اعدادوشمار سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ ماہ امریکا کے لیےپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکمی ہوئی، اگست 2025 میں سالانہ بنیادوں پرپاکستان کی امریکا سے درآمدات 3فیصد کم ہوئیں،پاکستان اورامریکاکےدرمیان اگست 2025میں ...مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی یو اے ای میں قائم ہوگی
ستمبر 16, 2025720یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری،مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا اعلان،تخلیقی مواد تیار کرنیوالے ڈیجیٹل کریئیٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے متحدہ عرب امارات میں خطے کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ اکیڈمی مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا MENA ریجن میں اپنی نوعیت کی پہلی اکیڈمی ...ٹیکنالوجی انقلاب :گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا
ستمبر 16, 2025890سائنس اینڈٹیکنالوجی کے میدان میں سبقت حاصل کرنے کی دوڑ، گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نئے امیج ایڈیٹنگ فیچر نے گوگل کے اے آئی پلیٹ فارم جیمینائی کو امریکا ، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں زیادہ مقبول ...میٹرک پوزیشن ہولڈرزکیلئےخوشخبری،ترکیہ وزٹ پروگرام کاآغاز
ستمبر 16, 20251020میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ وزٹ پروگرام ،وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ کے دورے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ۔ یہ پروگرام وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے اشتراک سے منعقد کیا جائے ...10ارب ہتک عزت دعویٰ میں عدالت نےگواہوں کوطلب کرلیا
ستمبر 16, 2025790وزیراعظم کےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 10ارب روپےہتک عزت دعویٰ میں عدالت نے شہباز شریف کےدیگرگواہوں کو جرح کیلئے 27 ستمبر کو طلب کرلیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10ارب روپے کےہتک عزت دعویٰ کی سماعت ہوئی۔وزیراعظم شہبازشریف ویڈیولنک پرعدالت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









